@Sherazi_Silmian تو پھر عمران خان کو کس تناظر میں دیکھا جائے گا
اسکا تو پورا دور ہی مخالفین کو جیلوں میں ڈالنے والا تھا
نواز شریف نے تو ابھی تک کسی ایک گرفتاری کی ذمہ داری نہیں لی لیکن عمران خان تو بڑے فخریہ انداز میں ہر گرفتاری کو اون کرتے تھے بلکہ فخریہ انداز میں پیش کرتے تھے
@azaad_urdu@muneebfaruqpak وفاق کی بجائے اگر جی ایچ کیو بولا جائے تو زیادہ مناسب رہےگا
جہاں جہاں سے پیسہ اکھٹا ہوسکتا ہے ایک ایک کرکے یہ طبقہ اپنے کنٹرول میں لے رہا ہے
@JunaidK96630314@SabeeKazmi786@grok گروک کی بھی ایسی کی تیسی
یہ عمران خان کے دور کی ویڈیو ہے جسمیں جمعیت کے دو ممبران مولانا جمال الدین اور صلاح الدین کو گرفتار کیا گیا تھا
ویڈیو میں مفتی ابرار تو سرے سے موجود ہی نہیں
@SabeeKazmi786 او بھائی کچھ عقل کو ہاتھ مارو
اس ویڈیو میں تو سرے سے مفتی ابرار ہے ہی نہیں اور دوسری بات یہ کہ یہ ویڈیو عمران خان کے دور کی ہے جسمیں جمعیت کے دو ممبران مولانا صلاح الدین اور مولانا جمال الدین کو پارلیمنٹ لاجز سے گرفتار کیا گیا تھا
@DurraniViews میں تو حیران اس بات پر ہوں کہ تم لوگوں کو صحافی کس نے بنایا
اس ویڈیو میں پہلے تو مفتی ابرار کو دکھاؤ تو سہی
دوسری بات یہ ویڈیو عمران نیازی کے دور کی ہے جب پارلیمنٹ لاجز سے جمعیت کے دو ممبران مولانا صلاح الدین ایوبی اور مولانا کمال الدین کو گرفتار کیا گیا تھا
@Sherazi_Silmian لیکِن جو اکیلے ہی پورے ملک اور اسکے نظام کے مامے چاچے بن رہے ہیں انکے لیئے سب خیر ہے
یہ ہوتے کون ہیں
چوکیدار ہیں تو چوکیدار ہی رہیں مالک بننے کی کوشش نہ کریں
تمہارے اسی گھمنڈ نے تو ملک کا ستیاناس کر دیا ہے
@Zunairamahum ہہہہہہہہہہہہہہہ او بےشرموں کہی پر تو سچائی سے کام لو
ابھی تک جتنی بھی اے آئی جنریٹڈ ویڈیوز بنائی ہیں کونسی چلی ہے
لیکِن تم میں شرم نام کی کوئی چیز ہوگی تو شرمندہ ہوں گے
@irfijournalist کتنی غلط بیانی سے کام لیا آپ نے
تم بھی خود کو صحافی کہتے ہوں گے
صحافی نے نوٹس کے بارے میں پوچھا تو مولانا صاحب نے اس سے پوچھا کہاں ہے نوٹس
ہمیں تو نہیں ملا ہے اگر آپ کو ملا ہے تو دکھا دے
@MasoodUsmani5 یہی چیزیں دو ہزار چوبیس کے الیکشن کے بعد مولانا صاحب نے سمجھائی تھی کہ بہت بری طرح سے پھنسوگے اسلئے بہتر یہی ہے کہ اسٹبلشمنٹ سے کہو جو چوں چوں کا مربہ بنایا ہے اسی میں سے اپنے لئے حکومت بناؤ
لیکِن چھوٹے میاں کو شیروانی کچھ زیادہ ہی پسند آگئی تھی
@niyazee26 تعمیر غیر قانونی ہونے کا معیار کیا ہوگا
جب بھی حکمرانوں کی مرضی ہوگی کسی بھی بلڈنگ کو زبانی غیر قانونی قرار دیکر گرائے گے تو پھر جواب ایسا ہی آئے گا
مفتی محمود مرکز کی ایک اینٹ بھی کوئی غیر قانونی ثابت کردے تو جمعیت والے خود ہی گرائیں گے
@Sweetlellii اگر ایک اینٹ بھی گرائی گئی پھر میں ورکرز کو مفتی محمود مرکز نہیں بلکہ کور کمانڈر ہاؤس کی طرف بلاؤں گا ۔۔۔ سینیٹر مولانا عطاء الرحمن
لو جی ۔۔۔ اب گراکے دکھاؤ مرکز کو
@azaad_urdu ابے چپ تمہاری ریاست کی نرمی کی ایسی کی تیسی
یہ کیا کسی گلی محلے کے لفنڈروں کی طرح گیدڑ بھپکیاں لگا رکھی ہے
ہمت ہے تو ہاتھ ڈال کے دکھاؤ
چلو کوئی ایک پلاٹ لے کر دکھاؤ کہ جی یہ شہداء کا پلاٹ تھا جس پے مولانا صاحب قابض ہو چکے تھے
@a555bk ہہہہہہہہہہہہہہہ وہ تو مولانا صاحب کو رشتہ دینے پر راضی ہیں لیکن مولانا صاحب نہیں مان رہے
اس سے پہلے نیازی کے دور میں جنرل فیض اور باجوہ نے کتنی پیشکشیں تھی شاید آپکے علم میں ہوگی ہی نہیں لیکن یہ مولانا ہے مولانا کوئی بزنس مین نہیں جو ایسی پیشکشوں پے بک جائے