@digitalchirrya بڑی ٹیم ہے ارجنٹینا ۔۔ایویں بس لوگ خلاف ہوئے ہیں۔۔ایک گول کے بعد بھی انہوں نے انگلینڈ کو پاس بھی پھٹکنے نہیں دیا۔۔میسی دنیا فٹبال کا سب سے عظیم کھلاڑی ہے
@AsadAToor For Messi Haters
Argentina Last 10 International Appearances :
•Wins: 10
•Draws: 0
•Losses: 0
•Goals scored: 28
•Goals conceded: 8
They are champions already.
Argentina Last 10 International Appearances :
•Wins: 10
•Draws: 0
•Losses: 0
•Goals scored: 28
•Goals conceded: 8
They are champions already.
#argentina
سندھ کے وزیرتعلیم کی بات میں وزن تو ہے جب سندھ کے سرکاری سکولوں کو دنیا کے بہترین سکولوں کی فہرست میں شامل کیا جا رہا ہے اور جیو جیسا پیپلزپارٹی مخالف میڈیا گروپ بھی اس کی خبر دینے پر مجبور ہے تو پھر یہ تسلیم کرنا پڑے گا کہ صحت کے بعد تعلیم کے شعبے میں بھی صوبہ سندھ ایک نئے انقلاب کی بنیاد رکھ چکا ہے۔۔۔
میرا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے مگر مجھے یہ ایک معمولی سا مگر بڑا اہم قدم بہت اچھا لگا وزیر اعلی پنجاب کا آج گوجرانوالہ کے مرکزی جلوس مہندی میں۔۔عرق گلاب کا چھڑکاؤ ۔۔۔سلامت رہیں میڈم سی ایم
@MaryamNSharif@shazianawaz