"ڈریں اُس دن سے جب تنقید بھی بند ہوجائے"
ہنسنے ہنسانے والے تابش ہاشمی نے یہاں شاید بہت سوں کو رُلا بھی دیا ہوگا۔ رونا صرف آنسو بہنے کا نام نہیں ہے، دل کا رونا روح کو چھلنی کر دیتا ہے۔ احساس کی بات ہے اور کرکٹ سے بڑی۔ اگر سمجھنا چاہیں تو!
الیکشن 2024 کی انتخابی مہم میں مسلم لیگ ن کی قیادت نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اقتدار میں آ کر غریبوں کو 200 یونٹ بجلی مفت دینگے اس سال تو یہ وعدہ پورا نہ ہوا لیکن کیا مسلم لیک ن اگلے سال یا اس سے اگلے سال اپنا یہ وعدہ پورا کر سکے گی؟ #CapitalTalk
اور پاکستان ورلڈکپ سےباہر ہوگیا۔
محسن نقوی کو مبارک۔
وہاب ریاض کو مبارک۔
بابراعظم کو مبارک۔
محسن نقوی،وہاب ریاض آپکا شکریہ ان فٹ،سفارشی کھلاڑی لےجانے،یاری دوستی کی بنیادوں پر کھلاڑی کھلانےاور اچھےکھلاڑیوں کو نظرانداز کرنےپر۔۔
بابر اعظم آپکاشکریہ تھکی ہاری کپتانی کرنےپر۔۔
شرمناک۔۔
Pakistani cricket team never played like a team and that’s why eliminated from #T20WorldCup Most of us are only criticising the cricketers. No doubt they played very bad but who selected them in this team? Selectors and their facilitators are the real problem not the cricketers.
"سی پیک بھی گیم چینجر تھا، سعودی سرمایہ کاری بھی گیم چینجر تھی،، اب ایس آئی ایف سی بھی گیم چینجر ہے مگر گیم چینج نہیں ہورہی۔"
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل