ماشاء اللہ
وزیراعظم نے اپنے دل سے پتھر اٹھا کر عوام کی تشریف پہ رکھ دیا ہے۔
دو ہفتے عالمی منڈی میں خام تیل سستا رہا مگر وہ پ چ خام تیل پاکستان نہیں پہنچ سکا مگر وہی خام تیل تین دن پہلے عالمی منڈی میں مہنگا ہوا تو ڈھائی دنوں میں پاکستان پہنچ گیا۔
بس اتنی سی سائنس ہے۔
@MaryamNSharif@MSaif105@MaryamNSharif صاحبہ یہ میرے گھر کی گلی ضلع چکوال ملہال مغلاں کے گاؤں بملہ کی ہے یہاں پے چلنامحال ہوچکا ہے آئے دن بچے بوڑھے گِرتے ہیں آپ پنجاب میں بہت اچھا کام کررہی ہیں ماشاءاللّہ برائے مہربانی اس مسلئے کو حل کروا دیں CM portel پے بھی کئی بار درخواست دی ہے لیکن کچھ بھی نہ ہوسکا
نیدرلینڈز سے جیتنے کے بعد مراکش کھلاڑی عیسی ڈیوپ کا کہنا تھا کہ
"ہم مسلمان ہیں، ہم یہاں (زمین پر) تھوڑے وقت کے لیے آئے ہیں، ہر چیز اللہ کے لیے ہے اور ہمیں اس کا شکر ادا کرنا ہے۔"
ٹرمپ اور فیلڈ مارشل کی خوشنودی حاصل کرنے کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب کی چار سال کی کارکردگی صفر ہے۔کسی کو اختلاف ہے تو ازراہِ کرم اُن کے باقی کارنامے بھی گنوا دے۔
آج سعودی عرب میں 10 محرم تھا کوئی
جلوس نہیں،
روڈ بند نہیں،
چھٹی نہیں،
بھنگ پی کر سُوٹے لگا کر بھونکنے والوں کا شور نہیں ،
ننگ دھڑنگ مرد وزن کا ماتم نہیں،
تعزیہ نہیں،
گھوڑا نہیں ،
انٹرنیٹ بند نہیں ،
امن سکون تھا ۔
بڑی بریکنگ نیوز
صدر مسعود پیزشکیان کا بڑا بیان،
مجھے سپریم لیڈر مجتبٰی خامنائی نے فوری پاکستان جانے کا حکم دیا ہے کہ میں پاکستانی عوام، حکومت اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کروں اور انہیں بتاؤں کہ ایرانی عوام آپ کا احسان کبھی نہیں بھولے گی.