( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ••
#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
#LetUsBreathe
ٹویٹر بند
وی پی این بند کرنے کے پلان
عدالتوں سے انصاف غائب
میڈیا پر غیر اعلانیہ غیر قانونی سینسر شپ
گھروں پر چھاپے
جعلی مقدمے
بولنے کہنے لکھنے پر پابندی
پاکستان ہے یا نازی دور کا گیس چیمبر
ٹرینڈ آج سہ پہر 4 بجے
*آج عمران خان کے وکیل انتظار حسین پنجوت��ہ کو اغوا ہوۓ 22 دن گزر چکے ہیں، عدالتیں بے بس نظر آتی ہیں، آئین اور قانون کا وجود اب اس ملک سے ختم ہو چکا!۔*
#ReleaseIntazarHussainPanjutha
کیا پورے ملک اور نظام کو ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ عمران خان نے لیا ہوا ہے۔۔۔؟؟
عدلیہ اپنی آزادی کے لئے کیا کر رہی ہے۔۔۔؟؟ عدلیہ کے دانت تو توڑ ہی دیے ہیں اس سے پہلے کے ہاتھ بھی کاٹیں اسٹینڈ لے لیں۔۔۔