تمام انصافینز فوراً یہ ٹرینڈ #سر_بکف_میدان_میں شروع کریں اور مخالفین کے پروپیگنڈے کو ناکام بناتے ہوئے لانگ مارچ کی بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔ لانگ مارچ کی تمام activities۔کو مکمل کوریج دیں۔
سب لازمی جوائن کریں 👏
عجیب بات ہے! یہ سسٹم کیسے collapse کرگیا؟
آصف علی زرداری جیسا “زیرک” صدر
شہباز شریف جیسا “مستعد” وزیراعظم
جنرل عاصم جیسا “دلیر” آرمی چیف
یحییٰ آفریدی جیسا “اصول پسند” چیف جسٹس، اور
محسن نقوی جیسا “سٹرٹجسٹ” وزیر داخلہ
اور ملک پھر بھی سیاسی عدم استحکام، معاشی زوال، اور بیڈ گورننس کے گرداب سے نہیں نکل رہا! اور سسٹم فیل ہوا۔
آواز اٹھائیں 🚨
رات میاں محمود الرشید کے گھر پر چھاپہ پڑا ہے جس کے نتیجے میں اہلیہ بے ہوش ہوگئی تھی، میاں محمود الرشید کی رہائی کے لئے فرض سمجھ کر سوشل میڈیا آواز اٹھائیں
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان تین شہزادوں کی مقبولیت میں کمی آ گئی ہے، اب پہلی جیسی نہیں رہی ۔
اس سروے کے نتیجے سے پتا چل جائے گا کہ مقبولیت بڑھی یا کم ہوئی ؟