اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک ایٹمی ریاست کے پاس LPG ذخیرہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے جبکہ 800 ارب سے زائد رقم ایک بھکاری پروگرام BISP میں برباد کرنے کی صلاحیت ضرور موجود ہے
ہمارے پرائم منسٹر صاحب یہ کام کس نے کرنا ہے متعلقہ وزیر سے کوئی سوال کوئی جواب ؟
بینظیر انکم پروگرام پر تنقید ہو رہی چکو اس سے چند غریب عورتوں کو کچھ شاید مل جاتا ہو بجٹ کی اصل واردات یہ کہ ہر سال چار ہزار ارب الیٹ کلاس اس کے کاروبار ان کے اداروں کو ٹیکس معاف کر دیتے ہیں یہ ہمارے دفاع کے بجٹ سے بھی ایک ہزار ارب روپے زیادہ ہے یہ اس رقم سے بھی بہت زیادہ جتنا ہم آئی ایم ایف سے قرضہ لیتے ہیں
یہ آٹھ ہزار ارب دو سال میں کونسی کلاس ہڑپ گئی جس کی وجہ سے آپ فکسڈ ٹیکس مہنگی بجلی مہنگا پیٹرول لیتے ہیں ؟
اندازہ کریں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا خرچہ تین ارب ڈالر ھے جس میں زیادہ تر پیپلزپارٹی کی کرپشن کا شکار ھوتا ھے پیپلزپارٹی نے سندھ میں سرکاری اور مالدار لوگ بھی اس پروگرام میں شامل کر رکھے ہیں ووٹ خریدنے لینے کے لیے اس پروگرام کو استعمال کرتے ہیں پنجاب میں سیلاب آیا تو بلاول نے پھڈا ڈال لیا کہ اس پروگرام کے تحت لوگوں کو امداد دو تاکہ میرے ووٹ بنیں وہ تو شکر ھے مریم نواز شریف نے ہمت دکھائی اگر شہباز شریف پر فیصلہ ھوتا تو انہوں نے کہنا تھا آنکھیں بند کر کے بلاول کی بات پر عمل کرو
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں
بھوک سے مرنے والے فلسطینی زندہ رہنے کے لیے بے چین حالت میں مٹی میں ملا ہوا آٹا اکٹھا کرنے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔
مسلمان دنیا اسرائیل کو تسلیم کرنے اور اسرائیل کے لئے لچک پیدا کرنے کی تگ و دو میں لگی ہوئی ہے۔
#فلسطین
انتہائی اہم 🚨 غزہ کے قحط زدہ بچے !
صرف اتنا بتا دیں کہ مسلمان ممالک کے حُکمران بخشیں جائیں گے جنکے پاس طاقت اور وسائل دونوں ہیں چلو کم از کم خوراک تو ہے۔
یہ کراچی، قیوم آباد کے لوگ ہیں جو تین چار سال سے پانی کی عدم فراہمی چلنے پر آج دھرنا دینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ لیکن PPP کی نااہل حکومت نے اس شہر کے لوگوں کو ٹینکروں کا عادی بنانے کی قسم کھا رکھی ہے۔
کراچی کو پانئ کب ملے گا؟ اب اسکا جواب چاہئے!!!
پچھلے سال 111 اداروں کو ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے جس میں فوجی فاؤنڈیشن کے تمام ادارے شامل ہیں۔ ضیاء الدین ہسپتال ۔۔شفاء ہسپتال وغیرہ۔
یہ عوام پر مسلط ہائبرڈ ٹولہ نےصرف مڈل کلاس لوئر کلاس عوام کا خون چوسنا ہے ۔اور خود عیاشیاں کرنی ہیں۔
انسانی تاریخ کا سب سے ہولناک منظر سامنے آگیا۔ ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ ایک زخمی کو بچانے اور اسے ہسپتال لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسرائیل نے ان سب پر بمباری کی اور انہیں میزائل سے مار ڈالا۔
One of the most devastating and heart-wrenching scenes in modern history was watching that young child and his father trapped under heavy gunfire and relentless bombardment, as tanks closed in on them from every direction. Their fate remains unknown to this day.
🛑 ایک امریکی خاتون :
میں نے غزہ سے تعلق رکھنے والی ایک چھوٹی لڑکی کو دیکھا وہ میری بیٹی کی عمر کی تھی جو ہسپتال کے گندے فرش پر اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی اس نے اپنا چھوٹا سر اٹھایا اور اپنی ماں کو بوسہ دینے کی کوشش کی لیکن ممکن نہ ہو سکا۔
اب میری زندگی کا مشن فلسطین کی آزادی ہے
ہمارا المیہ یہ کہ جو حکومت اس وقت بیٹھی وہ تو عوام پر عذاب بنی ہوئی مگر ان کا متبادل جو مقبول سمجھا جا رہا ہے اگر انکی جگہ وہ آتے تو وہ ان سے بھی چار ہاتھ آگے عوام کی کھال اتاریں گے کیونکہ ان میں اور ان میں اب نام کا فرق ہے معاشی پلان دونوں کے پاس کوئی نہی اور پارٹی دونوں کی اشرافیہ سے بھری ہیں اس حکومت کے آدھے وزیر مشیر ان کی حکومت میں بھی موجود ہوں گے
موجودہ برے حالات تو حقیقت مگر مستقبل میں بھی کوئی روشنی کی امید نہی ہے