اندھی عدالتیں قیدی جج انصاف کے قتل م��ں پیش پیش۔
وفاقی غیر آئینی عدالت کے فیصلے کے بعد گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کی بازیابی سمیت سینکڑوں مقدمات پشاور ہائیکورٹ کی کاز لسٹ سے ڈیلیٹ کر دیے گئے۔
اس وقت خی��رپختونخوا سرزمین بے آئین بن چکی ہے کسی کو بھی اٹھا لو کوئی نہیں پوچھے گا۔
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
As a Pakistani citizen, I demand immediate action by the Supreme Court of Pakistan, the Lahore High Court, the Islamabad High Court, and prison authorities on the medical rights of Imran Khan, Noreen Niazi, and Dr. Uzma Khan.
Imran Khan (Adiala Jail since August 2023) faces documented right-eye CRVO with prior severe vision loss, reported BP spikes up to 192, anxiety, and prolonged isolation previously flagged by the UN Special Rapporteur. Supreme Court medical orders remain incompletely enforced. Noreen Niazi (Kot Lakhpat, MPO detention since ~21 Sept 2026) was hospitalised late October for cardiac discomfort and high BP. Dr. Uzma Khan (same detention) has a heart condition requiring daily medication that the Lahore High Court ordered provided.
These are constitutional and human-rights issues of life, dignity, and enforcement of court orders. Preventive detention cannot justify medical neglect.
Demands:
1. Immediate independent medical examination of Imran Khan by a board including his nominated personal physicians (or equivalent independent specialists), with full transparency and family/legal access to findings.
2. Full and prompt enforcement of all existing Supreme Court and High Court orders on medical treatment, specialist access, hospital evaluation, and regular family/lawyer contact for Imran Khan.
3. Continuous adequate medical care and uninterrupted medication for Noreen Niazi and Dr. Uzma Khan, with proper family notification.
4. Review of the sisters’ preventive detention conditions and legal basis, ensuring due process and immediate family/legal meetings.
5. End to any prolonged isolation inconsistent with the Nelson Mandela Rules; guarantee of humane conditions.
6. Transparent public reporting by authorities on compliance.
Honourable Courts: exercise your supervisory jurisdiction now.
@PTIofficial @Kasim_Khan_1999 @SulaimanKNiazi @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK @Jemima_Khan @UNHumanRights @Amnesty @hrw @BBCWorld @AJEnglish @Reuters @guardian @nytimes @CNN
#ImmediateMedicalCareIK #EnforceCourtOrdersHealth
اہم خبر ، سلمان صفدر کا جیل ملاقات متعلق انکشاف " ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے میرے اور عمران خان کے کہنے پر جب انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید پریشانی میں دکھائی دیں بشری بی بی نے بتایا وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ ہی مصنوعی روشنی ، (بغیر چشمے کے) وہ اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول سکتیں بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دے رہی تھی ، مجھے محسوس ہوا کہ بشری بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے "
بیرسٹر سلمان صفدر کے مطابق عمران خان بشری بی بی کی بی��ائی کے حوالے سے بہت پریشان تھے۔
جبکہ دوسری طرف عمران خان کی آنکھ اور انکا بلڈ پریشر بھی ہائی تھا۔
انتہائی تشویشناک اور فوری!! کوٹ لکھپت جیل میں قید میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے بارے میں میری خالہ روبینہ خان کا بیان:
"مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے غیر رسمی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمیٰ خان کا بلڈ پریشر بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج نہیں دیا جا رہا۔ یہ قدرتی نہیں ہے۔ اپنے باقی بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی ہمیشہ موروثی طور پر کم سے نارمل رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کی صحت پہلے ہی نازک ہے۔ انہیں فوری طور پر کسی ماہرِ امراضِ قلب کو دکھایا جانا چاہیے۔"
– روبینہ خان
یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ میری والدہ کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کا بلڈ پریشر بغیر کسی علاج کے بڑھ رہا ہے۔ حکام انہیں فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹر سے ملنے دیں۔
@UNHumanRights@UN@amnesty@amnestysasia@hrw@HRCP87
سپریم کورٹ نے کہا عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے تو جواب میں حاجی امین الدین نے کیس رپورٹ منگوانے کی بنیاد پر کیس اپنی عدالت منگوا لیا اور آج تک اس کیس کی سماعت نہیں ہوئی۔
یہ انتہائی اہم اور توجہ طلب!! کوٹ لکھپت جیل میں قید میری والدہ، @DrUzma_KhanPK کے بارے میں میری خالہ روبینہ خان کا بیان:
"مجھے غیر رسمی ذرائع سے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے یہ اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمیٰ خان کا بلڈ پریشر بھی شوٹ کر رہا ہے (خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے) اور انہیں کوئی طبی علاج نہیں مل رہا۔ یہ ہر گز حادثاتی/قدرتی نہیں ہے۔ اپنے دیگر بہن بھائیوں کی طرح، ان کا بلڈ پریشر ہمیشہ جینیاتی طور پر کم سے نارمل رہا ہے۔
اہلخانہ کو جیل حکام کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ان کے دل کا والو کی تبدیل شدہ ہے اور ان ��ی ��الت تشویشناک ہے۔ انہیں فوری طور پر کسی ماہرِ امراضِ قلب کو دکھایا جانا چاہیے۔"
– روبینہ خان
یہ بہت سنگین ہے۔ میری والدہ کا دل کا والو تبدیل شدہ ہے اور بغیر کسی علاج کے ان کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے۔ حکام کو چاہیے کہ وہ انہیں فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹر سے ملنے دیں۔
ولی خان کا ٹویٹ
@oxwali
@UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
Rubina Khan’s statement on her sister Uzma Khan @DrUzma_KhanPK
“I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
Rubina Khan
6th November 2026
Negligence towards someone’s medical care is indefensible
#FreeImranKhanAndFamily
#imrankhan
اسٹیبلشمنٹ عمران خان اور انکے خاندان کو جیل میں کیا کھلا رہی ہے کہ سب کے بلڈ پریشرز بڑھتے چلے جا رہیں جبکہ انکے خاندان میں کبھی یہ مسئلہ نہیں رہا۔ اب ڈاکٹر عظمیٰ خانم کے حوالے سے تشویشناک خبر آئی ہے۔
عمران خان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچنے کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ گزشتہ تین سال سے وہ قید میں ہیں اور گزشتہ سات ماہ سے ان کی اہلِ خانہ سمیت کسی سے بھی ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی۔
آخر ایک سابق وزیراعظم کو بنیادی انسانی حقوق، مناسب طبی سہولیات اور اہلِ خانہ سے ملاقات کے حق سے محروم رکھنے کا نا تو کوئی قانونی جواز ہے ناہی اخلاقی یہ سراسر بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔
عمران خان کی صحت اور زندگی پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں۔ ریاست فوری طور پر ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین سے ملاقات یقینی بنائے، انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کرے اور ان کی صحت سے متعلق مکمل حقائق عوام کے سامنے رکھے۔
یہ کسی سیاسی اختلاف کا نہیں بلکہ انسانی حقوق، قانون اور بنیادی انسانی اقدار کا معاملہ ہے۔
عمران خان کی پوری کی پوری فیملی پر طبی حملہ کر دیا گیا ہے
پہلے عمران خان پر آنکھوں کی بیماری کا حملہ
پھر عمران خان پر اب بلڈپریشر کی بیماری کا حملہ
بشری بی بی پر حملہ ہوا دونوں آنکھیں شدید تباہی کی طرف گامزن ہیں
نورین نیازی پر جیل میں طبی حملہ ہوا بغیر علاج کے زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں
اب ڈاکٹر عظمیٰ خان پر طبی حملہ کیا گیا ہے اور علاج کی سہولت سے دور رکھا ہوا ہے
یہ پراسرار قسم کی لیکن چٹی ننگی عمران خان فیملی کے ساتھ دہشتگردی ہو رہی ہے
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail:
"I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist." – Rubina Khan
This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately.
@UNHumanRights@UN@amnesty@amnestysasia@hrw@HRCP87
Pakistan: under a military-backed cabinet, jail staff again barred Imran Khan from family and lawyers a day after a brief counsel visit — the first in 7 months. Isolating a political prisoner flouts fair trial and democracy. Free him. #HumanRights
https://t.co/OrIwCiXBap
Imran Khan is incarcerated illegally and now even with high blood pressure emergency, he is not allowed to see his personal doctors. He shall be shifted immediately to Shifa Hospital under supervision of personal doctors & family!
#ShiftImranKhantoHospital