@LinkedInHelp I have been a user of Linked In for more than 20 years. My Linked In profile has been temporarily restricted and my verification was not accepted. Please need your support.
@HammadHassan30 آپ کی پوسٹ دیکھ کر رابطہ کیا۔ آن لائن کاروبار میں زیادہ اہمیت اشیاء مطلوبہ معیار کیمطابق نہ ہونےکی صورت میں واپسی کا طریقہ کار ہوتا ہے۔ مگر ان کے مطابق واپسی بلکل نہیں ہو سکتی صرف تبدیل ہو سکتا ہے۔ دکان موجود نہ ہونے اور واپسی کی ایسی پالیسی کاروباری اعتبار سے کافی مضحکہ خیز ہے۔
@MohsinHijazee نہ صرف مجموعی طور پر بلکہ انفرادی طور پر، خاندانی طور پر، معاشرتی طور پر ، اخلاقی طور پر غرض کسی بھی طور پر ہر طرح کی صلاحیت سے محروم ہیں۔
@ABChauhdry@OhiRaheel@iffiViews “Don’t let your upbringing show through in your words”.
Or at least you can use “brought up” instead of bring up its common slang.
@najamwalikhan@wajahatmasood وجاہت صاحب آپ اسکی فکر نہ کریں آپ تو نکاح کے بغیر ہی رخصتی اور واپسی کا باقاعدہ عمل جاری رکھیں۔ آپ توشتکلیف کا اظہار ایسے کر رہیں ہیں جیسے کونسل والے زبردستی آپکے۔ ہاں چھوارے لے کر آ گئے ہیں۔
جو پندرہ پندرہ لاکھ تنخواہیں لینے کے باوجود کام کرنے کی بجائے سیاست سیاست کھیلتے اور دو دو مہینے چھٹیاں کرتے رہتے
ان کے لئے پہلے ہی ہفتے نئے صاب نے 928 کیسز کی کاز لسٹ جاری کر دی
ساٹھ ہی لائیو سٹریمنگ کا حکم بھی دے دیا!🥶