یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
جب دیکھا کہ کوئی جج جھوٹے کیسز میں عمران خان کو سزا نہیں سنانا چاہتا تو چھبیسویں ترمیم لا کر عدالتوں کو اپنے اندر ایک محکمہ بنا دیا گیا۔ پھر نیچے سے اٹھا کر اپنی مرضی کے جج تعینات کیے گئے۔ ڈوگر جیسے جج کو ہائی کورٹ اسلام آباد لایا گیا۔ اس کے آنے کے بعد عمران خان کو القادر ٹرسٹ کے جھوٹے کیس میں سزا سنائی گئی۔ جج ڈوگر نے ڈیڑھ سال ہو گیا اس سزا کے خلاف بے شرمی سے اپیل سننے سے انکار کر دیا۔ یاد رکھیں، جج ڈوگر کی نسلوں کو بھی اس کی اس مجرمانہ حرکت کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#KhanIsolationIsACrime
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
@JDVance JD.
Shame on you for being so close to dictator asim munir who is murderer of so many Pakistanis and have put the real leader of Pakistanis @ImranKhanPTI in prison.
Massive shame on you and your so called democratic dramas.
Shame on your hypocrisy of supporting a dictator!
@umarsaif Your criteria for diplomatic success is just US. Who they benefit, just scum bags like you and not people of Pakistan.
Simple equation, even when US president didnt answer phone petrol price was Rs. 150/ltr, how much is it today everyone knows! Shame on you!
@TheVirkOfficial How shameful human you are.
Talk about ground reality, talk about basics, are people getting fuel, electricity, gas at cheaper rates and even are they getting them 24/7?
Your definition of dunia is amreeka, thu on your definition.