زینب ہینڈ میڈ سٹوڈیو کی طرف سے بہت ہی خوبصورت انداز میں تیار کردہ چھاب جو آپکے گھر کی زینت میں اضافہ کرے
وول تھرڈ کا استعمال کیا گیا ہے
واٹس ایپ :03341153182
Why the Israelis are desperate to attack the nuclear facilities of Pakistan by using Indian bases?Indians can defeat Pakistan in Bollywood movie but not in reality.I am exposing secret collaboration of Israel and India against Pakistan in this video. 👇
https://t.co/vH0Uwd0GCe
انتہائی خوفناک انکشاف 🛑
اگر کوئی فارنر پاکستان 1 ہزار ڈالرز بھیجتے ہو, حکومت بینک کو 23 ہزار روپے دیتی ہے, ہونا تو یہ چاہیے جو پیسے بھیجتا ہو اسکے ملتے یہ پیسے۔!!!! حکومت ڈاکو ہے!!!
بہنوں اور بھائیوں تیار ہو اسکی نسل تک کو مزہ چکھانے 🤬 اس فرعون کا برا ٹائم شروع ہوتا ہے اب
😭😭😭گھوٹکی شہر کے بدمست نے ایک لاچار کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو شئیر کریں تاکہ اس بدمست کو سزا ملے۔۔۔
@KaliwalYam@zeshmohmand
ہنزہ میں ایک مشہور ہوٹل اپنا سیوریج کا پانی جھیل میں چھوڑ رہا ہے جو کہ واضح دیکھا جا سکتا ہے جس سے نہ صرف جھیل کی خوبصورتی ماند پڑ رہی ہے بلکہ بدبو بھی پیدا ہو رہی ہے۔
یہ بات ایک گورا ویلاگر بتا رہا ہے لوکل انتظامیہ کہاں ہے؟
پاک آرمی کا کام ہے ملک کی حفاظت اور سرحدوں کا دفاع کرنا۔ جب آپ ان سے بنک بنائیں گے، ہسپتال بنائیں گے، یونیورسٹی بنائیں گے، رئیل اسٹیٹ کا کام کریں گے، کارپوریٹ فارمنگ کریں گے، ٹرانسپورٹ کمپنیاں ان کے حوالے کریں گے تو وہ اپنا کام نہیں کر سکیں گے۔ این ایل سی کو حکومت کے ماتحت کرنا حکومت کا اچھا اقدام ہے لیکن یہ اقدام نامکمل ہے۔ اس کو مکمل طور پر سویلین ایڈمنسٹریشن کے تحت لایا جائے۔ پاک آرمی کے ساتھ اخلاص اور محبت یہ ہے کہ سوائے سیکیورٹی کے باقی تمام کام سے اس کو فارغ کر دیا جائے تاکہ وہ ملکی دفاع پر پروفیشنل انداز سے اپنی ڈیوٹی/ذمہ داریوں پر توجہ کر سکیں۔