پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا سر عام لرزہ خیز قتل، انسانیت، شریعت اور قانون،
سب کی توہین ہے۔😑😢
پسند کی شادی پہ دی ہے سزا،
یہ کیسی غیرت، یہ کیسا قضا؟
نہ دین اجازت دے، نہ رب خوش ہو،
خونِ ناحق پہ کس کا دل پر سکون ہو؟
#Balochistan
شاہ بھی حسین ؑ ہیں، بادشاہ بھی حسین ؑ ہیں، دین بھی حسین ؑ ہیں دین کی پناہ بھی حسین ؑ ہیں۔ سر دے دیا لیکن یزید کے ہاتھ میں ہاتھ نہ دیا سچ یہ ہے کہ کلمہ ٔ طیبہ کی بنیاد بھی حسین ؑ ہیں۔
کلام خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒ
#عاشوراء#محرم#imamhussain#Muharram2025#حسینیت_زندآباد