اس بچی کی موت کی ذمہ دار دراصل وہ ہے جو خود کو پنجاب کی ماں کہتی ہے
چکوال میں سی سی ڈی کی کارروائی نے ایک ننھی جان چھین لی
اس کھٹیا ترین ادارے سی سی ڈی کو فوری طور پر بند کرنا چاہیے اور
یہ مقدمہ مریم نواز پے ہونا چاہیے
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request.
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM.
A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.
This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
🚨🚨صبر کا پیمانہ لبریز
فضیلہ قاضی نے اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا
اقرار الحسن اب معافی واپس لیں گے یا کھڑے رہیں گے اگر دل سے معافی مانگی ہے
@iqrarulhassan
علیمہ خان عمران خان مخالف رپورٹر طیب بلوچ کی کلاسک عزت افزائی کرتے ہوئے۔۔ 😂😂
"طیب بیٹا، تمہیں جس نے یہ سوال لکھ کر دیا کہ جا کر پوچھو، اس نے تمہارے ساتھ بڑی زیادتی کی ہے۔ اپنے ساتھ کسی کو ایسی زیادتی مت کرنے دیا کرو" 😂😂
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
عمران خان کی صحت کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ %85 بینائی چلےجانے اور دانتوں میں شدید تکلیف کی اطلاعات۔
حکمران خدا کا خوف کریں
عمران خان نےتو آپکے پلیٹلیٹس کے قصے پر انسانیت دکھائی۔ سیاست نہ کی۔ لیکن ان لوگوں میں انسانیت کہاں؟
👇
https://t.co/S7btppMzOJ
ٹاؤٹ صحافیوں سے گزارش ہے ایک ہی چورن کھا کھا کے طبیعت بگڑ چکی ہے۔ اب خدا کا نام لیں اور بس کر دیں۔۔ جس کو آنا ہو گا سو بسم اللہ۔۔ پر یہ دن رات ، گھنٹہ گھنٹہ پالش چھوڑ کر کچھ اور کام کر لیں۔