🚨 علیمہ خان کا قوم کے نام اہم ترین اور تفصیلی پیغام!
"چیئرمین عمران خان نے پچھلے تین سال جس خوفناک، کٹھن اور غیر قانونی قید کو انتہائی بہادری اور استقامت سے برداشت کیا ہے، اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ انہوں نے ہر ظلم ہنس کر جھیلا لیکن قوم کے نظریے پر سودا نہیں کیا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اس قربانی کا حق ادا کریں۔ اب گھروں می�� بیٹھنے کا نہیں بلکہ اپنی حقیقی آزادی کے لیے میدانِ عمل میں نکلنے کا وقت ہے۔ قوم اب کسی مصلحت کا شکار نہ ہو، اور اپنی تمام تر توانائیاں، سوچ اور فوکس اب صرف اور صرف 'اسٹریٹ موومنٹ' (عوامی تحریک) پر مرکوز کر دے۔ حقیقی آزادی کا راستہ اب صرف عوامی طاقت سے ہی ممکن ہے!"
اہم پیغام: مطالبہ جاری رکھیں! 🚨
عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے پینل سے ان کا مکمل طبی معائنہ کروایا جائے اور ڈاکٹر عاصم وہاں خود موجود ہوں۔
اس حساس معاملے کو نظرانداز کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنانا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور تب تک شور مچائیں جب تک یہ مطالبہ پورا نہیں ہو جاتا۔ ⏳⚡
علیمہ خان
Dr. Faisal Sultan made following recommendations for Imran Khan’s treatment:
1) Medical Board shall have expert doctors along with patient’s personal doctors who are well aware of his medical history
2) Treatment shall be conducted in a facility where latest technology is available
3) Family and patient must be involved in planning and agreement of the treatment
#KhansIsolationIsACrime
#HappyFathersDayImranKhan
Thank you for sacrificing so much for your Nation. I don’t know how we will ever pay you back for giving it all for Pakistan.
What’s most endearing is how your sons @Kasim_Khan_1999 & #SulaimanKhan show your values. Kudos to you & @Jemima_Khan!
تھریڈ # 2 - #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
گلگت بلتستان کے الیکشن کیمپین کی بہترین وڈیوز کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ یہ تیس وڈیوز کی تھریڈ بھی کم پڑے گی۔ کوشش ہے کہ بیسٹ وڈیوز ہوں اس میں- شروع میں یہ عمران خان کی اے آئی وڈیو:
“دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک! عیدِ سعید جو ہمیں عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے، کی خوشیاں مناتے اور رب العزت کے احسانات پر کلماتِ شکر ادا کرتے ہوئے آئیے جبر اور ظالمانہ تسلط کے شکار اپنے پیاروں سے محروم اہلِ کشمیر و فلسطین کو یاد کرتے ہوئے ان کے لئے دستِ دعا دراز کیجئے۔” عمران خان (9 جولائی 2022)
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
عید مبارک ہمارے کپتان ��و، اور عید مبارک پوری قوم کو جو ایک جابر اور ظالمانہ نظام کے سائے میں زندگی گزار رہی ہے، مگر پھر بھی قربانی کے حقیقی جذبے کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
Sons of Imran Khan, Sulaiman and Kasim Khan, have taken their father's justice fight to the UN. In a strong appeal to the international community, they highlighted grave human rights violations and reported physical mistreatment in arbitrary detention.
The world cannot stay silent as a global leader and voice of millions faces such injustice. They demand an immediate end to the isolation and mistreatment of the world's most popular leader.
#SaveImranKhansEyeSight
A salute to the courageous woman, Haleema Khan, who has raised her voice for justice and fundamental human rights for her father and brother. Her bravery and steadfastness are a beacon of hope for everyone who believes in truth and justice. @hrw@UNHumanRights
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.