سندھ کے عوام کی آواز ایوانِ سندھ تک، اہم عوامی مسائل اور سندھ کے حقوق پر دو ٹوک اور پُرجوش اظہارِ خیال۔
رکنِ سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ کا سندھ اسمبلی میں خطاب
International law has spoken clearly and unanimously. #IWT remains in force. No state can unilaterally cast aside a binding treaty, nor weaponise water against millions of people.
I have said before: the Indus carries the life of a nation. Water is not a weapon. Rivers cannot become instruments of coercion. Pakistan stood by international law. Today, international law has vindicated Pakistan. India must honour the Award and the Treaty. #Sindhu will flow. The law must prevail.
سندھ اسمبلی میں موجود سندھ کی 90 فیصد نمائندگی سندھ کی تقسیم کو رد کر چکی ہے، میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے گزارش کرتا ہوں کہ ایسا قانون بنائ کہ آئندہ کوئی سندھ کی تقسیم کی کوئی بات نہ کر سکے، سندھ ہماری ماں ہے اس کے خلاف کوئی سازش ہم قبول نہیں کریں گے۰
رکن سندھ اسمبلی سردار خان چانڈیو کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال
عوام کے حق کی گونج سندھ اسمبلی میں، سندھ کے حقوق، عوامی مسائل اور عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے
رکنِ سندھ اسمبلی جام خان شورو کا سندھ اسمبلی میں پُرجوش خطاب
سندھ کی ترقی، عوامی مسائل کے حل اور سندھ کے حقوق کے تحفظ کے لیے سندھ اسمبلی میں مؤثر اظہارِ خیال۔
رکنِ سندھ اسمبلی جمیل احمد کا سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال
سندھ کی تقسیم صرف نقشے پر لکیر کھیچنے کا مسئلہ نہیں یہ ہمارے لیے تاریخ، پہچان اور عوام کے آئینی حقوق کا مسئلہ ہے، ایک وفاقی وزیر نے پاکستان کے کسی کونے میں بیٹھ کر بیان دیا کہ موجودہ نظام ناکام ہو چکا ہے اور اس کے بعد سے سندھ کی تقسیم کی سازش شروع ہو چکی، نظام اگر ناکام ہو چکا تو اس میں جمہوریت کا قصور نہیں بلکہ مارشل لاء ہے جو کئی ادوار میں ملک میں نافذ رہا۰
رکن سندھ اسمبلی ندا کھوڑو کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال
Looking forward to talking about next steps at this keynote. Nepal’s floods offer clear lessons to those who had forgotten that Pakistan 2022 was right: what went on Pakistan did not stay in Pakistan. Asia is now ground zero for recurring #climate catastrophe; the just transition plans will now need global focus but will barely get the funds or commitment needed to equitable financing. Pakistan’s own experience now with low cost renewable energy is driving many to reconsider the fossil fuel addictions that have powered development. Regional solutions for resilience will likely reshape the climate agreements we make, the ecosystem of rising heat, food deficits, the move to non-debt financing tools and “people’s solutions” for harnessing renewable energy.
Far more on-topic than forums that focus on big capital which promises much but never actually shows up at disaster’s doorstep without payback. Time to question the model that leaves a $ 2.4 trillion need every year for developing countries to just play catch up. @FESonline@CANIntl@UNFCCC
Also today, honouring the companies and businesses in Pakistan that strive to build gender inclusion, not just by ticking the boxes but by changing their working culture and designing toolkits for core resets.
@PBC@IFC_org@unwomen_pak
Permanent Court of Arbitration rejected India's unilateral act of holding IWT in "abeyance". 𝗧𝗵𝗲 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘁 𝗼𝗳 𝗔𝗿𝗯𝗶𝘁𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗜𝘀𝘀𝘂𝗲𝘀 𝗔𝘄𝗮𝗿𝗱 𝗼𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗦𝘁𝗮𝘁𝘂𝘀 𝗼𝗳 IWT. In a unanimous decision, the Court found that none of the grounds presented by India could justify suspension or termination of the Treaty.
Justice has prevailed.
Congratulations 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💐
عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو عالم انسانیت کو
نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت پوری انسانیت کے لیے رحمت، ہدایت اور روشنی کا سرچشمہ ہے
آئیے اس بابرکت موقع پر عہد کریں کہ ہم اپنی زندگیوں میں حضور نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، محبت، رحم، اخوت اور انصاف کے اصولوں کو اپنائیں گے۔ آمین
ایک طرف ایم کیو ایم والے سندھ کو ماں بھی کہتے ہیں دوسری طرف اسے تقسیم کرنے کی بھی سازش کرتے ہیں، ہماری قیادت نے کبھی پاکستان توڑنے کی بات نہیں کی قائد عوام کی شہادت کے وقت بھی ہم نے صبر کیا اور جب شہید بی بی شہید ہوئیں اس وقت بھی صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۰
رکن سندھ اسمبلی امداد پتافی کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال
سندھ کے عوام بھی یہی چاہتے ہیں کہ سندھ ایک ہے اور ایک ہی رہے گا، سندھ کی وحدت اور جغرافیائی حیثیت میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کسی صورت قبول نہیں۔
رکنِ سندھ اسمبلی محمد ساجد جوکھیو کا سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال
سندھ کے عوام بھی یہی چاہتے ہیں کہ سندھ ایک ہے اور ایک ہی رہے گا، سندھ کی وحدت اور جغرافیائی حیثیت میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کسی صورت قبول نہیں۔
رکنِ سندھ اسمبلی آصف خان کا سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال