عوامی سوال:
"کیا عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان میں پٹرول سستا نہ کرنا عوام کو ریلیف سے محروم رکھنے کے مترادف نہیں؟ حکومت کو چاہیے کہ عوامی مفاد کو ترجیح دیتے ہوئے شفاف اور بروقت فیصلے کرے۔"
عوام کا حق ہے کہ وہ پوچھیں:
منتخب نمائندوں کے اثاثوں میں اتنا اضافہ کیسے ہوتا ہے؟
ان کے حلقوں میں ترقیاتی کام کہاں ہیں؟
عوام کے بنیادی مسائل کب حل ہوں گے؟
یادوں کے چراغ، محبت کا سفر" ✨
عامر لیاقت حسین کی چوتھی برسی پر، ڈاکٹر بشریٰ اقبال کا جذباتی پیغام مداحوں کے دلوں کو چھو گیا ہے۔ اس خاص موقع پر انہوں نے مرحوم کی یادوں کو ایک نئے انداز میں شیئر کیا ہے، جس پر مداحوں کی جانب سے محبت اور دعاؤں کا تانتا بندھ گیا ہے۔
ہفتہ، 30 مئی 2026ء بمطابق 13 ذوالحج 1447 ہجری
• اداریہ: پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کیوں نہیں ہوتی؟
https://t.co/d2Bbph2joG
• بین الاقوامی: لبنان پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسپین کا سخت ردعمل، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی