@FrontlineKamran Shahid sb, hame pata ha k ye sb drama 5th Aug, Kashmir issue and other public issues se diversion k lie banaya gia ha !! You don't need to explain it
شہباز گل کا US میں احتجاج سے خطاب!!
یہ اتنے سنگدل اور ظالم ہے کہ, ہمارے بچوں کو چھلنی کرتے ہے، جب 26 نومبر قتل عام ہؤا تو دجالی صحافی کہتے تھے, لاشیں دکھاؤ تو ہم مان جائینگے!
اسما شیرازی جب تمھارے اولادوں کے ساتھ ہوگا تو ہم آپ سے نہیں پوچھیں گے!!
@MuzzammilAslam3 Unfortunately, you and the KP Govt are also a product of this shshystem. Pls don't talk abt them to expose your own self. Thank you !!
سسٹم کے collapse کی بات حکمرانوں کے لئے تو خبر ہوسکتی لیکن پاکستان کے عوام کے لئے تو یہ نظام ستر برس سے ڈیلیوری نہیں کر رہا۔ جہاں تین مہینے کے لیے آنے والی نگران حکومت 13 ماہ تک قائم رہے وہ سسٹم یقینا" ناکام ہوچکا ہے۔
@MoIB_Official Following the foot steps of Isreal. No difference. Instead, Pakistan can focus on judicial reforms, other institutional reform including all to ensure accountability of any wrong doing by anyone without bias and true implementation of the institutional rights of its ppl. Thanku
نئی واردات پکڑی گئی۔ نواز شریف کے حق میں نعرے لگانے والا بچہ کراۓ کا نکلا۔ 😂😂😂
یہی بچہ پیپلز پارٹی کے جلسے میں "جئے بھٹو" کے نعرے لگاتے ہوئے پکڑا گیا۔ 😂🤣
ہر دو نمبر واردات پکڑی جاتی ہے۔ 🤦
کون لوگ ہیں ہم لوگ ؟ اپنے لوگوں پر ظلم کر رہے ہیں، اپنے لوگوں کو مار رہے ہیں۔ کتنی شرم کی بات ہے، اپنے بچوں کو مار رہے ہیں۔ اس ملک میں کسی کو اختیار مل جائے وہ پاگل ہی ہوجاتا ہے۔ مت کریں پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے۔ اداکارہ فضیلہ قاضی
@TheFazilaQazi
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
@eman_raja55258@ShazadAkbar Have you heard anything re power transfer, accountability, judicial islahat yet...? Wake up to reality Mis Ema Eaja. If anything, a complete action plan is required
@eman_raja55258@ShazadAkbar Nothing wrong with new administrative units but most importantly we need to transfer powers to the gross root level, restrict all institutes to the constitutional boundries, implment massive corrective actions in judiciary & accountabilit without bias
@ShazadAkbar میری سمجھ میں تو صرف ایک بات ا رہی ہے یہ ڈرامہ صرف اس بات کا کر رہے ہیں کہ کسی طرح خان صاحب کی گرفتاری کے 3 سال پورے ہونے پہ ملک میں اور انٹرنیشنل لیول پر اس بات کو کم سے کم توجہ ملے پانچ تاریخ گزرنے کی دیر ہے یہ سارے اسی تنخواہ پہ کام کریں گے
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
اگر عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویشناک اطلاعات کی تصدیق کی ہمارے پاس کوئی ٹھوس وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں ہے، جب ان سے کسی کی ملاقات ہی نہیں ہوئی۔ پچھلی دفعہ جب آنکھ کا مسئلہ آیا تو ایسے ہی تردید کی جاتی رہی اوراس کو ڈس ٹریکشن کہا گیا لیکن پھر بینائی کے شدید متاثر ہونے کی خبر کی تصدیق ہوگئ۔
جب ملاقات ہی نہیں ہوئ، قابل اعتماد معالجین تک رسائی ہی میسر نہیں تو تردید،جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دینے کے بجائے کیوں نہ تمام تر قیادت عمران خان کو ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کرنے کے لیے ہر فورم کا استعمال کریں۔ اگر ”متعلقہ لوگ” اتنے ہی قابل بھروسہ اور ہمدرد ہیں تو ان کی آنکھ کیسے ضائع ہوگئی؟ ابھی تک علاج کیوں نہیں کروایا گیا؟ اور اب تسلی دینے کے بجائے ذاتی ڈاکٹرز سے ملاقات کیوں نہیں کروائ جا رہی؟
یہاں جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹس پر طوفان کھڑا کیا جاتا ہے لیکن ان کی بینائی کے معاملے پر اتنی شدید غفلت کے بعد اب مزید ایسی خبروں پر خاموشی مجرموں کی سہولت کاری ہے۔ جیسے پچھلی دفعہ آٹھ فروری کے ایونٹ کا انتظار کرتے ہوئے دو ہفتے ضائع کیے گئے اس دفعہ بے شک پانچ کی تیاری جاری رکھیں لیکن فوری طور پر قیادت و صوبائی حکومت ہر آئینی قانونی اور عوامی فورم استعمال کرے۔ تصدیق کی وجہ نہیں تو تردید کا بھی کوئی جواز نہیں۔