کراچی کی وہ ہزاروں گلیاں اور سڑکیں جو پیپلز پارٹی 18 سال میں نہ بناسکی جماعت اسلامی کے ٹاؤنز نے 2 سال میں بنا دیں، اگلا میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، کلین سوئپ کریں گے ، ان شاء اللہ
منعم ظفر
امیر جماعت اسلامی کراچی
#monemzafarkhan#JamateIslami#karachi#KARACHIMATTERS
سابق سیکرٹری امیر جماعت اسلامی پاکستان محمد ابرار کا انتقال جماعت اسلامی کے لیے بڑا صدمہ ہے۔ مرحوم کی دینی و تنظیمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
ڈاکٹر حمیرا طارق
سیکرٹری جنرل ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان
کراچی:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلبرگ کے تحت فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں ابو تراب اسکول و ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹیک اسپیس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کررہےہیں۔
@NaeemRehmanEngr
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
#Karachi#KarachiWorks
#JI_RebuildingKarachi
ٹی ایم سی گلبرگ کے تحت بلاک 17،18،19،20 میں 70سڑکوں،300 گلیوں کا افتتاح ۔
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
کراچی کے 9 ٹاؤنز میں جماعت اسلامی کی ریکارڈ کارکردگی! 9.3 ملین اسکوائر فٹ سڑکیں، 171 پارکس اور 25 پلے گراؤنڈز کی بحالی۔ جو کام برسوں سے نہ ہوا، وہ ایماندار قیادت نے کر دکھایا۔#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ محدود اختیارات کے باوجود شہری تعمیر و ترقی کا کام جاری رکھا گیا ہے۔ تاہم سرکاری اداروں میں موجود کرپشن شہری مسائل کے حل اور ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر
پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف 150+ ملک گیر دھرنے
23 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
محدود وسائل میں تعلیم بھی ہنر بھی ایسا آج تک کسی نے نہیں کیا کہاں سب نے لیکن ملک کو بانٹ دیا گیا اب اور نہیں برداشت کریں گے اپنا پورا حق لے کر رہینگے
ترقی نعروں سے نہیں، عملی اقدامات سے آتی ہے!
جماعت اسلامی کے ٹاؤنز میں 21 لاکھ 72 ہزار اسکوائر فٹ سڑکوں پر کام کیا گیا۔ یہ اعداد و شمار شہری تعمیر و ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی عکاسی کرتے ہیں۔#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami | Hafiz Naeem
کراچی کی وہ ہزاروں گلیاں اور سڑکیں جو پیپلز پارٹی 18 سال میں نہ بناسکی جماعت اسلامی کے ٹاؤنز نے 2 سال میں بنا دیں، اگلا میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، کلین سوئپ کریں گے ، ان شاء اللہ
منعم ظفر
امیر جماعت اسلامی کراچی
#monemzafarkhan#JamateIslami#karachi#KARACHIMATTERS
الحمد للہ خواتین مرکز کے پاس تباہ حال ڈسپنسری ٹاؤن عبدالجمیل خان صاحب نے مدر اینڈ چائلڈ میڈیکل سنیٹر میں تبدیل کردی. 10 روپے کی پرچی پر معیاری علاج کی سہولت اور ٹیسٹ بھی جاری .
لانڈھی ٹاؤن میں جدید میڈیکل سینٹر بن گیا
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
Nine Towns One Mission
عثمان پبلک اسکول سسٹم نے بچوں کی تعلیم و تربیت و کردار سازی میں نہایت اہم کردار ادا کیا ہے
200 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر، 40 ہزار گھرانوں کو پانی پہنچایا! ماڈل ٹاؤن بدل گیا
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
Nine Towns One Mission
"ہمارے آنے سے پہلے پورے لیاقت آباد سے صرف ہزاروں روپے ٹیکس جمع ہورہا تھا ٹاؤن کے اکاؤنٹ میں، ہم نے 'سسٹم' توڑ دیا، ٹیبل کے نیچے سے پیسے لینے کا سلسلہ ختم"
#JI_RebuildingKarachi
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
Nine Towns One Mission
🚌💚باتیں نہیں، خدمت!
جامعہ کراچی کے طلبہ کے لیے جماعت اسلامی کے ٹاؤنز کی جانب سے بسوں کا تحفہ، طلبہ کی سفری مشکلات کے حل کی جانب ایک عملی قدم
جو کام سندھ حکومت نہ کر سکی، وہ جماعت اسلامی نے خدمت کے ذریعے کر دکھایا!
شکریہ جماعت اسلامی عوامی خدمت کا نام! 💚
#JI_RebuildingKarachi