اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
رسول اللہ ﷺکی دعا:
”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(صحیح بخاری، ۶۳۷۰)
دیکھو، یہ (کافر) لوگ اپنے سینوں کو اس سے چھپنے کے لئے دُہرا کرلیتے ہیں۔یاد ر کھو جب یہ اپنےاوپر کپڑے لپیٹتے ہیں،اللہ اُن کی وہ باتیں بھی جانتا ہےجو یہ چھپاتےہیں،اور وہ بھی جو یہ علی الاعلان کرتےہیں۔یقینااللہ سینوں میں چھپی ہوئی باتوں کا(بھی) پورا پورا علم رکھتاہے۔
﴿سورۃ ھود،۵﴾
این اے وی ٹی ٹی سی کا بہترین اقدام قومی روزگار ایکسینج (نکسٹ) بنانا ہے، 16 ہزار سے زیادہ بیرون ملک ملازمتیں، 24500 مقامی ملازمتیں، جبکہ 9 لاکھ سے زائد ملازمت کے متلاشی CV بھی شامل ہیں۔ تکنیکی مہارت کے مطابق ملازمت کے حصول کے لیے
پر جائیں https://t.co/V1EjKbG58G. Gov. pk
President of Pakistan Dr. Arif Alvi inaugurated Kamyab Jawan Sports and Co-Curricular Activities Division at Higher Education Commission (HEC), Pakistan on Thursday.