@MaidahMuhammad گاڑی ایک سائیڈ پر رکی ہوئی ہے ، سیٹ بیلٹ لگی ہوئی ہے ، اغوا کرنے کی کیسے کوشش کی؟ اگر اغوا کرنے کی کوشش ہوتی تب سیٹ بیلٹ نہ لگی ہوتی، لڑکی کو بچانے کے لیے ہی ایک سائیڈ پر گاڑی روکی، تلخ کلامی پر ملزم نے گولی ماری
@iqrarulhassan آپ کو پیسے کی ہوس ہے ، چاہے گالیاں ہی کیوں نہ پڑ رہی ہوں، کمنٹس لینے کے لیے جان بوجھ کر ایسی پوسٹ کرتے ہیں کہ جس کا نہ سر ہوتا ہے اور نہ پاؤں، قائد اعظم کی تصویر نظر نہیں آ رہی 🤣
آج ابھیشیک شرما شاہین آفریدی کی گیند پر ایج لگنے سے پیچھے باؤنڈری کے پاس کیچ آؤٹ ہو گا ۔ زیادہ رنز نہیں بنا سکے گا۔ شبمن گل بھی شکار بن سکتا ہے ۔ سوریا کمار یادیو حارث رؤف کی سلو ڈلیوری پر گھر جائے گا #PAKvsIND#AsiaCup2025#PakistanCricket