قالَ ﷺ:
تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے تو لازم ہے کہ:
1) اپنے ہاتھ سے اسے بدل دے،
2) اگر اتنی طاقت نہ ہو تو اپنی زبان سے اسے بدل دے،
3) اگر اس کی طاقت بھی نہ ہو تو اپنے دل سے (اسے برا جانے)، اور یہ سب سے کمزور ایمان ہے.
مسلم 177
(ترمذی 2172؛ ابوداؤد 4340؛ نسائی 5011؛ ماجہ 1275)
جیسے جیسے دن گزرتے جا رہے ہیں لوگوں کی آواز کم اور گھروالوں کی تکلیف بڑھتی جا رہی ہے بھائی کو اللہ پاک سلامت رکھے اور ہمارے درمیان جلد لائے اوراگر آپ لوگ پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو خدا کا خوف کھائیں روز اُن کے بچے اُن کی راہ دیکھتے ہیں رحم کریں رب آپ پہ رحم کرے
#ReleaseImranRiazKhan