@RoymukhtarRoy سبائی بھی اب محبان اہلبیت کا دعویٰ لگے ہیں اور دوسروں کو بنی امیہ بنی امیہ کا طعنہ دے رہے ہیں
او بھائی کون او تسی ؟
کوئی تمہیں اہلبیت علیہم السلام کا محب کیسے مانے ؟تم تو خود سبائی ہو
@RoymukhtarRoy اللہ نے منافقین کے لیے جہنم تیار کر رکھی ہے اور منافقین وہ ہیں جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ایمان پر تنقید کرتے تھے جس کا سلسلہ آج تک جاری ہے یہ اللہ پاک کا فیصلہ ہے کوئی تاریخی واقعہ نہیں جس کو کو ئی جاہل ،بدباطن نہیں جھٹلا سکتا
@RoymukhtarRoy میں تو کہتا ہوں تم خود یزیدی کی پیروی کررہے ہو ۔جس طرح یزید نے اپنا دین گھڑ لیا تھا بالکل اسی طرح تم بھی نت نئے شگوفے چھوڑ کر ایک نیادین گھڑنے کے چکر میں ہو
@RoymukhtarRoy لعنت ہے تمہاری سوچ پر ۔تو کس طرح کا محب اہلبیت علیہم السلام ہے جن لوگوںنے سیدنا امام حسین علیہ السلام کو کوفہ بلایا اور پھر دغا کیا وہ تمہارے سلام کے مستحق ٹھہرے
بغض صحابہ کرام ہو یا بغض اہلبیت آدمی کا ایمان لازم طور پر سلب کرلیتے ہیں
@RoymukhtarRoy تم شاید یہ سمجھ بیٹھے ہو کہ
اہلبیت کرام کے یہ عظیم افراد تم سے کم اسلام کے خیر خواہ تھے
۔حضرت امام حسن علیہ السلام کا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خلافت دینا اور وظیفہ حاصل کرنا اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا اپنے بھائی کی اقتدا کرنا
کیا درست نہیں تھا
@RoymukhtarRoy اور رافضیت تمہاری نظر میں فرقہ ہے جس کا سب کچھ مسلمانوں سے الگ ہے لگتا ہے تمہیں وہاں سے فنڈ ملتا ہے جس کی وجہ انہیں کبھی بھی تنقید کا نشانہ بنانے کی جرات نہیں کہ جبکہ دینی مدارس کی ٹانگوں پر پئے جاتے ہو ۔
@RoymukhtarRoy پھر السابقون الاولون کا اعزاز مذاق بن جائے گا تفسیر بالرائرائے کرنا گنراہی ہے
جو رائے صاحب کر رہے ہیں
رائے صاحب اپنی تمام پوسٹوں کو ترتیب دیں پھر ان کی روشنی میں اپنا عقیدہ پرکھیں تو وہ منافق کے سوا کچھ قرار نہیں پائیں گے ۔
@muftihamdard میرا ماننا ہےکہ اہلبیت کی معرفت اب بھی تمہیں نصیب نہیں ہوئی قرآن کریم کے مطابق اہلبیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ازواج مطہرات اور مولاعلی۔امام حسن اور امام حسین ودیگر شال ہیں جبکہ رافضیوں نے صرف پانچ افراد تک اہلبیت کو محدود رکھا ہوا ہے جوکہ خود قرآن کریم کے مطابق
نہیں
@RoymukhtarRoy رافضیت اور رافضیوں کی دکان پر تمہاری نظر نہ پہنچ سکی کیونکہ وہ خود تمہاری دکان تھی ۔
بندے میں ذرہ بھر بھی ایمان ہوتو ڈرامہ بازیاں نہیں کرتا۔
@KhSaad_Rafique انہی خاموش مجاہدین کے ظم کا خمیازہ غریب عوام بھگت رہی ہے
عوام پر ظالم حکومت کا خامو شی سے ہر طرح سے معاشی ظلم جاری ۔
جنوری 2026 میں 35 یونٹ کنزیوم بل 493، فروری 31 یونٹ کنزیوم بل 561
مارچ میں 35 یونٹ کنزیوم بل 1014،
جنوری اور مارچ کے سیم یونٹ لیکن بل ڈبل سے بھی زیادہ۔