3) لہذا ڈی سی صاحب اور تمام اعلی حکام سے گزارش ہے کہ اپ اس پر فوری ایکشن لیں اور اس مافیا کے خلاف فوری کروائی کرے تاکہ پٹرول کی کم قیمتوں کا فائدہ غریب عوام کو
مل سکے۔
@HamidMirPAK@iqrarulhassan
السلام علیکم!
پٹرول کی قیمتیں 260 سے 400 تک پہنچی تو پپلاں سے راولپنڈی ٹرانسپورٹ مافیہ نے پنڈی کے لیے کرایا 1200 سے 1600 بڑھا دیا اب چونکہ قیمتی کم ہو چکی ہیں لیکن اس کا واضح طور پر غریب عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اپ قیمتیں 400 سے 300 پر آگئی ہیں۔
@DcMianwali@MaryamNSharif
2) لیکن ٹرانسپورٹ مافیا نے صرف اور صرف 100 روپے کرایہ کم کیا ہے جو 1600 سے کم ہوکر 1500 کردیا ہے۔
مطلب پٹرول پہلے جو 260 کا تھا تو اس وقت قیمتیں 1200 تھی اور اب 300 پر ہے تو کرایہ میں صرف 100 روپے کی کمی کی گئی۔
@M_Feroze88@vMianwali@GovtofPunjabPK
🩺 Our Expert Team
Dr. Ahmad Abdullah Mahmood (BDS, MDS Endodontics & Restorative Dentist, C. Restorative, C. Implantology)
Malik Taimoor (Professional Dental Hygienist)
📍 Bahria Town Phase 4 Rawalpindi
📞 Call / WhatsApp: 0316-1174011
#DentalImplants#BahriaTownRawalpindi
اس خبیث کو سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد،
اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے،
مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی
👇
کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی
استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں
ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔
بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔
واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔
@OfficialDPRPP
#IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
تازہ ترین
ملکہ کوہسار مری کے قریب جھیکاگلی سے قیامت خیز مناظر، ہر طرف ملبے کے ڈھیر، مکانات تباہ، عوام مشکلات سے دو چار ہے۔ ہر طرف سے لینڈ سلائڈنگ شروع۔
@KhSaad_Rafique انہی خاموش مجاہدین کے ظم کا خمیازہ غریب عوام بھگت رہی ہے
عوام پر ظالم حکومت کا خامو شی سے ہر طرح سے معاشی ظلم جاری ۔
جنوری 2026 میں 35 یونٹ کنزیوم بل 493، فروری 31 یونٹ کنزیوم بل 561
مارچ میں 35 یونٹ کنزیوم بل 1014،
جنوری اور مارچ کے سیم یونٹ لیکن بل ڈبل سے بھی زیادہ۔
عوام پر ظالم حکومت کا خامو شی سے ہر طرح سے معاشی ظلم جاری ۔
جنوری 2026 میں 35 یونٹ کنزیوم بل 493، فروری 31 یونٹ کنزیوم بل 561
مارچ میں 35 یونٹ کنزیوم بل 1014،
جنوری اور مارچ کے سیم یونٹ لیکن بل ڈبل سے بھی زیادہ۔
خدارا اس ظالم حکومت کے خلاف آواز بنے اور زیادہ سے زیادہ شیئر کرے۔
عوام پر ظالم حکومت کا خامو شی سے ہر طرح سے معاشی ظلم جاری ۔
جنوری 2026 میں 35 یونٹ کنزیوم بل 493، فروری 31 یونٹ کنزیوم بل 561
مارچ میں 35 یونٹ کنزیوم بل 1014،
جنوری اور مارچ کے سیم یونٹ لیکن بل ڈبل سے بھی زیادہ۔
خدارا اس ظالم حکومت کے خلاف آواز بنے اور زیادہ سے زیادہ شیئر کرے۔
https://t.co/06M0ZyHZs9
تم نے لاسٹ ٹائم کہا تھا کہ ایران نیوکلر ویپن نہیں بنا رہا تم نے ایسا کہا تھا یا نہیں کہاتھا ،مجھے ہاں یا نہ میں جواب دو ،میرا وقت ضائع نہ کرو۔
تم لوگ اگر کہتے ہو کہ کوئی خطرہ ایران سے نہیں ہے تو پھر ٹرمپ کس طرح کہہ سکتا ہے کہ ہمیں خطرہ ہے اور وہ جو مرضی کرتا پھرے ۔اس کا مطلب ہے ٹرمپ کو اپ لوگوں کے کام کی کوئی پرواہ نہیں ،تو پھر تم لوگ اپنی کام چھوڑ دو ۔
@iqrarulhassan اقرار بھائی آپ بھی جھوٹ بول چکے ہیں کئی بار۔
آپ نے کئی بار بولا کہ اب میں عمران خان پر تنقید نہیں کروں گا
لیکن کچھ عرصہ چپ رہ کر آپ پھر تنقید کرنا شروع ہو جاتے ہیں
غلطی انسان سے ہوتی ہی جب عمران خان مان چکے ہیں کے اسٹیبلشمنٹ سے ہاتھ ملا کر غلطی کی، پھر غلطی دہراتے تو آج باہر ہوتے
🚨 Big Giveaway Alert
We’re giving away 4× Brand New iPhone 17 Pro 📱
Yes — FOUR winners, worldwide.
How to enter:
✅ Follow the page
🔁 Repost this post
❤️ Like this post
💬 Comment ENTER
⏳ Winners will be announced in 48 hours.
If you enjoy AI tools, tech insights, and growth hacks, you’re definitely in the right place.
Turn on notifications so you don’t miss the results 🔔
Good luck everyone! 🔥