عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوا۔۔۔ہمارے ہاں 4 روپے لٹر بڑھا کر 333 روپے لٹر کر دیا گیا
حکومت کو واقعی عوام
کی کوئی فکر نہیں۔
عالمی مارکیٹ میں آج برینٹ 79 ڈالر اور عرب لائیٹ 73ڈالر تھا۔(پاکستان عرب لائیٹ استعمال کرتا ہے)
تیل کی قیمت تو 300 روپے لٹر تک کم از کم آنی چاہیے تھی۔
ایسے اقدامات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ اس حکومت کو سپورٹ کیا۔
(اسد آر چوہدری)
عالمی تیل سستا، پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگے!
🌍 برینٹ: -4.5%
⛽ پیٹرول: +Rs22.30
🚛 ڈیزل: +Rs60.56
جب عالمی قیمتیں کم ہو رہی ہیں تو عوام سے مزید وصولی کیوں؟ #Pakistan#PetrolPrice
@RShahzaddk جس طرح اگلے الیکشن کی تیاری پہلے پاکستان تحریکِ انصاف والے کرتے تھے، آج ان کا حال سب کے سامنے ہے۔
حکمرانوں کو صرف اگلے الیکشن نہیں بلکہ عوام کے مسائل، ملک کے مستقبل اور صحیح فیصلوں کے بارے میں سوچنا چاہیے۔
احسن اقبال صاحب نے فرمایا پاکستان میں لوگ ٹیکس نہی دیتے اس لیے لیویز لگانا پڑتا ہے کوئی احسن صاحب کو بتاۓ اس ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سیلری کلاس والے ہیں موجودہ سال کے پہلے 9 ماہ یعنی جولائی 2025 تا مارچ 2026 تک 420 ارب روپے اکھٹے ہوئے ہیں 380 ارب سیلز ٹیکس کے یہ بھی عام لوگ دیتے ہیں جبکہ پورے پاکستان کے تمام تاجر ، ریٹیلرز نے صرف 25 ارب ٹیکس دیا ہے
جبکہ حکومتی سبسڈیز نکال کر دیکھ لیں کونسی کلاس سب سے زیادہ لے جاتی اور تنخواہ دار کو حکومت مزید مہنگے بل اور پیٹرول بھی دیتی ہے اور کوئی سہولت نہی دیتی ہے
اگر ٹویٹر پر ہر ہر شخص حکومت پر پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر کھل کر تنقید کریں تو کل کے دن ہی سو روپے فی لیٹر سستا ہو جائے گا
یاد رکھیں اگر سب لوگ مل کر اس ہم ایسے پوسٹوں کو ری پوسٹ کریں لائک کریں تو یہ ممکن ہوگا
Dr Paul Fisher, Director Oxford Negotiation Programme (Uni of Oxford), sat down with PGAN to break down the Islamabad talks and the US-Iran negotiations.
If you want to understand what really happened in Islamabad beyond the headlines — THIS IS A MUST WATCH!
.@antonioguterres welcomes the announcement of a two-week ceasefire by the United States and Iran. He expresses sincere appreciation for the efforts of Pakistan and other countries involved in facilitating the ceasefire.
Full statement:
https://t.co/5ZsOGcbIj5
Fasting during my Ramadan solidarity mission, out of respect for the beliefs of the Muslim people I’m visiting, my heart is broken knowing that so many Palestinians in Gaza will not be able to have a proper Iftar.
Usman Khawaja will fight for his right to express humanitarian views on the field, after it was confirmed that he will not wear any written messages on his shoes in the first Test against Pakistan https://t.co/7SJGMpMwgt