رپورٹر: خان صاحب، آپ نے اپنی کتاب میں لکھا تھا کہ بنی گالا میرے لیے ایک چھوٹی سی جنت ہے؟
عمران خان مسکراتے ہوئے: اس میں کوئی شک نہیں حالانکہ آج وہاں پورا شہر آباد ہو چکا ہے، جب میں پہلی بار وہاں گیا تھا تو سب ویرانہ تھا
ہمارےمکمل طور پر نہتے،جانثار اور پرجوش کارکن علی بلال کو پنجاب پولیس نےشہیدکردیا۔انتخابی ریلی میں شرکت کیلئےآنے والےنہتےکارکنان کیساتھ ایسا وحشیانہ سلوک نہایت شرمناک ہے۔پاکستان اس وقت خون کے پیاسےمجرموں کےچنگل میں ہے۔ہم IG، CCPO اور دیگر کیخلاف قتل کے مقدمات درج کروائیں گے۔
In Karbala, facing an enemy that far outnumbered them, Imam Hussain AS, his family & followers laid down their lives to show people the difference between Haq (right/truth) & Baatil (falsehood). Today, we are fighting for truth & patriotism against falsehood & treason.
Facing a tyrant's army that far outnumbered them, Imam Hussain AS with his family & companions laid down their lives at Karbala standing resolute for Haq (truth/right) against Baatil (falsehood).
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
They never expected the people who filmed 9/11 as it happened to upload the videos to social media years later.
FOLLOW ME, THE NEXT DROP WILL BE SHOCKING.