محفوظ، صحت مند اور باوقار افرادی قوت ہی ترقی کی بنیاد ہے بلا شبہ مضبوط حفاظتی و صحت کے معیارات کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں، صوبائی حکومت مزدوروں کے تحفظ، صحت اور محفوظ ورکنگ ماحول کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ فیکٹریوں، کارخانوں او�� دفاتر میں لیبر کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ،لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی صنعتی اداروں میں سیفٹی اقدامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
#SafetyAtWork #WorldDayForSafety #Balochistan #WorkersRights #LabourSafety
We are grateful to our CM for bringing real relief to the people of Dera bugti improving healthcare through Indus Hospital Sui and bekar Building of road in sui town. and reducing electricity load shedding Thank you for turning promises into reality @PakSarfrazbugti@HamidMirPAK