اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf
الحمداللہ، یہ قرآن پاک کا ہی معجزہ ہے کہ آپ کی مادری زبان کوئی سی بھی ہو، آپ قرآن پاک کو عربی میں حفظ کر سکتے ہیں اس کی تلاوت کر سکتے ہیں.
ایک جرمن وی لاگر جو کچھ عرصہ پہلے دائرہ اسلام میں داخل ہوئیں آیت الکرسی اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کر رہی ہیں.
سبحان اللہ
عمران خان کے لیے دعا کرو،اس نے ہمیں بہترین لیڈر دیا،، عمران خان جیسا درویش سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والاحمکران میں نے نہیں دیکھا ہے، مولانا طارق جمیل
عمران خان کی یہ ساکھ ہے کہ وہ خود دو ڈھائی سال سے جیل میں ہے، مگر شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی جیسے ادارے جن کا سالانہ اربوں روپے کا بجٹ ہے، قوم نے اسے پورا کیا اور فنڈز کی کمی نہیں آنے دی، یہ ہے عمران خان کی ساکھ،
اسد طور
اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی اس کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔
🚨 انقلاب چوک تہران
ہزاروں افراد جمع ہو گئے نئے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنائی کی بیت کر لی
عاصمہ شیرازی بتا رہی ہیں 19 رمضان جو کہ حضرت علی علیہ السلام سے منسوب ہے اس کی رات کو سپریم لیڈر کو نامزد کرنا اور اس رات کو ہی اسرائیل پہ نئے اور طاقتور میزائل سے حملہ کرنا جس نے وہاں تباہی پھیلا دی ہے اس میزائل کا نام بھی علی کے نام پہ ہے امریکہ اور اسرائیل کے لئے سخت پیغام تھا
🔴 ایرانی سپریم لیڈر کا بھارت میں نمائندے:
خامنہ ای کے بیٹوں کا کوئی گھر نہیں ہے، وہ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔
وہ سب سے بڑے رہنما تھے، لیکن ان کے بیٹوں کا اپنا ایک گھر بھی نہیں ہے۔