اس مہینے یہ تیسرا واقع ہے کہ جنوبی وزیرستان کے سرسبز پہاڑوں میں آگ بھڑک اٹھتی ہے۔ زیرِ نظر تصویر علاقہ مکین کا ہے جہاں کے پہاڑ صبح سے آگ کی لپیٹ میں ہیں مگر ابھی تک ضلعی انتظامیہ نے وسائل نہ ہونے کی وجہ سے کاروائی عمل میں نہیں لائی ہے۔ اعلٰی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل!
#Waziristan
وزیرستان میں کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا ہے۔ جو لوگ اپنی مفاد کی خاطر جھوٹی افواہ پھیلا رہے ہیں، درخواست ہے کہ خدارا اپنی حکومت کے خاتمے کا ماتم منائیں۔ ساری زندگی ہماری تباہی پہ ہنس رہے تھے، ہمیں غداری کے سرٹیفیکٹ دے رہے تھے اب ہماری خون پہ سیاست نہ کریں۔
#Waziristan#حساب_باقی_ہے
جنوبی وزیرستان (MNA) علی وزیر کے کزن سردار عارف وزیر پر حملے کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں بھی پشتونوں کو ٹارگٹ کرنا اور ایکس فاٹا کے لوگوں کو مختلف عناصر کے ذریعے سے ٹارچر کرنا اور ان پر حملے کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ 😢
#ArifWazir
@Volvogradian آپکو ابھی تک معلوم نہیں؟ یہ جو میڈیا اور دیگر کچھ لوگ کہہ رہے ہیں ہیں کہ ملک میں کرونا وائیرس تبلیغ والوں سے پھیل گیا یہ پروپیگنڈہ نہیں؟ یہ کس وجہ سے آیا اور الزام کس پہ لگارہے ہیں یہ لوگ؟ کیا یہ دینِ اسلام کی توہین نہیں؟
اس مشکل وقت میں دعوتِ تبلیغ کیخلاف طرح طرح پروپیگنڈیں ناقابلِ برداشت ہے۔
یہ ایک سازش ہے سازش کیخلاف مذمت نہیں بلکہ مرمت کی ضرورت ہے۔ 😡
#TableeghiJamaat#تبلیغی_امن_کےسفیر
یہاں سب سے آسان چیز #مشورہ ہے کسی ایک سے مانگو ہزاروں دیتے ہیں-
اور سب سے مشکل چیز #مدد ہے ہزاروں سے مانگو تو بمشکل کوئی ایک دیتا ہے-
لہذا اس مشکل وقت میں ذیادہ مشورے سے گریز کریں اور اپنے قریب #غریب لوگوں کا ضرور خیال رکھیں-
#COVIDIOTS
میرا "عیب" دیکھو تو صرف مجھ سےکہو دوسروں سے نہیں.
کیونکہ
اس "عیب" کو میں نے ہی بدلنا ہے دوسروں نے نہیں.
مجھے کہو گے تو "نصیحت" کہلائے گی اور "اجر" لکھا جائے گا.
دوسروں سے کہو گے تو "غیبت" کہلائے گی اور "گناہ" لکھا جائے گا.
وینے تا اوبہ وایہ____کہ جوند کوے
سپینی سپینی ما وایہ کہ جوند کوے
کفر تا دسر را ________کفر ما وایہ
مڑی تا اودہ وایہ____کہ جوند کوے
سپی تا آزمرے____کارغہ تا باز وایہ
سپکّو تا درانہ وایہ__کہ جوند کاوے
#منیر_بونیری#پشتو