پورے خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا راج نظر آ رہا ہے، جبکہ ماضی میں دعویٰ کیا جاتا تھا کہ ضربِ عضب، راہِ نجات اور دیگر نام نہاد آپریشنوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ اگر واقعی ان کی کمر ٹوٹ گئی تھی تو آج وہ دوبارہ اتنے مضبوط کیسے ہو گئے؟
احسان اللہ خان
مرکزی ترجمان، عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #IhsanUllahKhan
عوامی نیشنل پارٹی کے ہزاروں بے گناہ مشران اور کارکنوں کا خون بہایا گیا انکا قصور کیا تھا کیا انکی کسی سے انفرادی دشمنی تھی نہیں صرف پختون قوم کی ترجمانی پر انکو شعور دینے پر کیا اس ملک میں یہ گناہ کبیرہ ہے؟
#JulyTheMonthOfKhanZeb
اس ریاست کا ایک سیاح دن جب دن دہاڑے ایک قام پرست عالم دین کو شہید کیا گیا ہم کھبی بھی اس دن کو نہیں بولے گے اور نہ اس ریاست کا جبر
#JulyTheMonthOfKhanZeb