🌹 یومِ اساتذہ 🌹
💖 سب سے عظیم استاد — حضرت محمد ﷺ 💖
جنہیں اللہ نے معلمِ انسانیت بنا کر بھیجا۔
آپ ﷺ نے علم کے ساتھ کردار، اخلاق، عدل اور سچائی کی تعلیم دی،
جہالت کے اندھیروں میں علم کا چراغ جلایا، غلاموں کو عزت دی، عورتوں کو مقام دیا، اور انسانیت کو مقصدِ حیات سکھایا۔
A 70% salary hike for Sindh’s government workforce from BPS-01 to BPS-22 is long overdue and must be implemented immediately. #JusticeForSindhEmployees
We have dedicated our lives to public service with loyalty and commitment. Any policy that threatens the future of employees and their families is unacceptable.
#JusticeForSindhEmployees
سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہین ، باقی صوبوں کے ملازمین کی ساٹھ فیصد تنخواہ کے برابر ہیں
اب پینشن میں بھی کمی کی گئی ہے ، یہ کہان کا انصاف ہے
#JusticeForSindhEmployees
نعرہ روٹی کپڑا اور مکان کا لگانا ہے لیکن سرکاری ملازمین کی پینشن کو ختم کرنا ہے ، نعرہ مزدور کا لگانا ہے لیکن اپنے صوبے کے ملازمین کو دوسرے صوبوں کے ملازمین جیسے حقوق نہیں دینے ہیں اور نعرہ جمہوریت کا لگانا ہے لیکن لاکھوں ملازمین کا احتجاج نظر نہیں آتا ۔
#JusticeForSindhEmployees
60 years, employees dedicate their time and blood to the government, Humiliating treatment and disregard for their contributions once they reach the end of their service.
This is unacceptable! We demand dignity and respect.
#JusticeForSindhEmployees#justiceforsindhempolyees