پاکستان کی اندرونی سیاسی معاملات پر بین الاقوامی سیاست کا ہمیشہ سے گہرا اثر رہا ہے۔ سعودیوں اور قطریوں نے نواز شریف کے لیے کردار ادا کیا، لیکن عمران خان کے معاملے میں سوال یہ ہے کہ کیا باہر کوئی ایسا طاقتور حلقہ موجود ہے جو یہ کہہ رہا ہو تین سال ہو گئے، اب عمران خان کے معاملے کو ختم کرو؟ سنیے شہزاد اقبال کا جواب اس ویڈیو میں۔
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک کمنٹس میں موجود ہے۔
کیا چین کا ابھرنا صرف ایک معاشی ترقی ہے یا یہ ایک نئے عالمی نظام کی شروعات ہے؟
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔
اور ہاں، آج شام 7 بجے ہماری ڈاکیومنٹری دیکھنا مت بھولیے گا
کیا آپ نے کبھی یہ بات سوچی ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر کاروبار اور کمپنیوں میں سب سے بڑا عہدہ، یعنی "سیٹھ" یا باس، ہمیشہ خاندان کے کسی فرد کے پاس ہی کیوں ہوتا ہے؟
دیکھیے پاکستان کے سیٹھ کلچر اور فیملی بزنسز سے جڑے اہم مسائل پر ہماری خصوصی پوڈکاسٹ۔
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک کمنٹس میں موجود ہے۔
سلیم صافی نے کہا تھا سائفر اگر سچ ہوا تو صحافت چھوڑ دونگا
سائفر آج سچ ثابت ہوگیا اور سلیم صافی صحافت چھوڑ کر کونسی بھڑوے گیری کے رہے ہیں
شعیب شاہین آن فائر
سپریم کورٹ نے کل اپنے تفصیلی فیصلے میں میری 9 مئی کی گرفتاری کو مکمل طور پر غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیا۔
میری گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کئے جانے والے احتجاج کی نوبت محض اس لئے آئی کہ ہائیکورٹ کے اندر سے مجھے اغواء کرکے ایک غیرقانونی اور غیرآئینی کام کیا گیا۔
سوال جس کا جواب درکار ہے وہ یہ کہ مجھے غیرقانونی طور پر گرفتار کرنے پر کیا کسی کا محاسبہ کیا گیا؟ ایک غیرآئینی کام کرنے پر کیا ڈی جی نیب یا وزیرداخلہ سے باز پرس کی گئی؟
اس کے برعکس جب لوگ میرے اغواء کےخلاف نکلے اور انہوں نے پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کیا تو اسے میری جماعت کیخلاف کریک ڈاؤن کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا گیا۔ محض اڑتالیس گھنٹوں میں میرے 10 ہزار سے زائد کارکنان اور ذمہ داران کو اٹھا لیا گیا اور ان پر حملے کئے گئے۔
چنانچہ میں پھر سے کہتا ہوں کہ جب بھی (اس سارے معاملے کی) آزادانہ تحقیق کی گئی میں ثابت کروں گا کہ میری گرفتاری سے جلاؤ گھیراؤ اور بعدازاں کریک ڈاؤن تک سب محض مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر رکھنے کا ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔
.-. بینظیر کے سر پر گولی مارنے کے بعد 25 بینک ، 4000 سے زائد گاڑیاں ، ٹرینیں ، تھانے ، غیر ملکی کھانے کے ریسٹورینٹس , 50 سے زائد فیکٹریوں میں آگ اور کام سے گھر جانے والی لڑکیوں کو غائب کرکے عزتیں لوٹی گئی تھیں، 4 دن تک پاکستان جلتا رہا تھا
بلاول اپنی پریس کانفرنس میں کہہ رہا تھا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قانون کے دائرے میں رہ کر پرامن احتجاج کیا ثبوت آپ کے سامنے تصویر میں پیش ہے اور آج شہبازشریف نے اس پر پیپلزپارٹی کو خراج تحسین پیش کیا ہے .-.
اہل عرب بابا جی کو بلا رہے ہیں !!
پندرہ سال اس نے اجرت پر بکریاں
چرائی سالانہ جو کچھ ملتا
وہ جمع کرتا رہتا پھر پاسپورٹ بنوایا
میرے رب کا نظام کہ پانچ سال مزید عمرہ کی تیاری نہ ہو سکی اور پاسپورٹ ختم ہو گیا
پھر پاسپورٹ بنوایا
پھر کرونا کی وجہ سے سفر کی پابندیاں لگنے کے بعد یہ سفر نہ کر سکے ۔
پھر تیاری شروع کی تو اپنی جمع پونجی پندرہ بکریاں بیچی اور بغیر کسی گروپ وغیرہ کے
حرمین الشریفین کے مقدس سفر پر
یہ روانہ ھو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔نہ ہوٹل کا انتظام نہ کھانے کی فکر ،
فکر ایک ہی کہ بس انکے در پر پہنچ جاؤ ۔۔۔۔۔۔۔
بکریاں چرانا انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام والا
جب یہ مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر پہنچے
قربان جاؤں جہاں ملائکہ بھی بڑے ادب سے حاضر ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مہمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم سادہ لباس
پہنے اس در پر آ چکے تھے جہاں سے کوئی محروم نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تبارک وتعالیٰ نے ایک ذریعہ وڈیو کی صورت میں پوری دنیا میں پھیلا دیا ۔۔
کہ یہ انسان ھے یا فرشتہ ۔۔۔۔
پوری دنیا متوجہ ھوئی یہ سوتا کہاں ھے رھتا کہاں ھے آیا کہاں سے ھے ۔۔ ؟؟
کسی کو کچھ معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
مگر کسی کو کیا پتہ یہ اخلاص والا سچا عاشق رسول کیسے بھلا اس در پر بھوکا سو سکتا ھے ۔۔
کیا عرب کیا عجم سب دیوانہ وار چلے آ رہے ہیں خدمت کے لیے ۔۔۔۔
اللہ اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ھوا یہ نہ فرشتہ ھے نہ خاندان صحابہ کا فرد ۔۔
بلکہ یہ پاکستان کی سر زمین بلوچستان جیسے پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے والا
ایک چرواہا ھے ۔۔۔۔۔۔۔
جو سچا عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے ۔۔۔۔۔۔۔
اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔
جب عشق سچا ھو تو رب العالمین خود انتظام فرماتے ہیں ۔۔۔۔
اب اس بابا جی کو اہل عرب کی جانب سے
حج کے لیے بلوایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا نصیب ہیں کیا شان ھے ۔۔۔۔۔
یہ صدقہ ھے مدینہ منورہ کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں تو پھر یہی کہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
ارے آج بلوچستان کا ایک چرواہا بابا شکل و صورت محمد الرسول صلی اللہ علیہ وسلم
جیسی بنا کر انکے عشاق صحابہ کرام کی لسٹ میں اپنا نام لکھوا لیتا ھے ۔۔
دنیا اسکی عزت کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔
دنیا دیکھ کر رشک کرتی ھے ۔۔۔
بتاؤ نہ پھر میرے پیغمبر کے صحابہ کیسے ھوں گئے ۔
انکا مقام و مرتبہ کیا لفظوں میں بیان کرنا ممکن ھے ۔۔؟
نہیں وہ تو صحابہ ہیں ۔۔۔۔
صحابہ کون ہیں ۔۔۔
جنہیں میرے رب نے سرٹیفکیٹ دے دیا
رضی اللّٰـــــهُ تعالیٰ عنہ
میں آپ سے راضی آپ مجھ سے راضی ۔
اور پھر صحابہ کے عشاق نے اپنی جانیں ان پر وار کر کہا۔
اے اصحاب پیغمبر
آپ کا سب کچھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان
ہمارا سب کچھ آپ پر قربان ۔۔۔۔۔۔
دعا فرمائیں حق تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کی دولت سے مالا مال فرما کر
اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی غلامی نصیب کرے ۔۔۔
آمین یا رب العالمین