@ZafarNaqviZN 🔴 ایرانی ریاستی ٹیلی ویژن نے لِنڈسے گراہم کی ہلاکت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا:
میں چاہتی ہوں کہ لِنڈسے گراہم جہنم کی گہرائیوں میں جائے۔ امریکہ کے جنگ پسند اور ایران مخالف سینیٹر کی موت کو میں عظیم ایرانی قوم کے نام کرتی ہوں۔
@HBLPak@StateBank_Pak
حبیب بینک نے میرا اکاؤنٹ اچانک بند کر دیا۔ مجھے کافی نقصان ہو گیا، بچوں کی فیس نہیں جمع کروا سکا۔ ہم کوئی چور ڈاکو تو نہیں کہ ہم پر اعتماد نہی۔
@RShahzaddk Dr. Fazeela Abbasi married Mohsin Nawaz in a private ceremony in August 2016 at the Marriott Hotel in Islamabad. It was reported as her second marriage. The event was low-key, with only close family and relatives in attendance (notable attendees reportedly included Imran Khan)
توجہ برائے وزیراعظم @CMShehbaz : فیض آباد سے I-8/4 اسلام آباد میں داخل ہونے والی ڈبل روڈ کے دونوں اطراف کے فٹ پاتھ پر رہائشیوں نے قبضہ کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے پیدل افراد حادثات کے خطرہ کے باوجود سڑک پر چلنے پر مجبور ہیں۔ اس ناجائز قبضہ کو ختم کر کے فٹ پاتھ کو بحال کیا جائے۔
#پبلک_آگاہی_میسیج
ڈاکٹر گپتا کا کہناھےکہ
کینسر کوئی خطرناک مرض نہیں کینسر سےمرنا
انسان کیلئےشرم کا مقام ہے
وہ کیا حفاظتی اقدامات ہیں جنہیں اپنانےسے انسان کینسر سے محفوظ رہنے سکتاھے
129سیکنڈ کی ویڈیو کلپ ضرور ملاحظہ کیجیے
اپنے دوستوں اور عزیزوں کو بھی سینڈ کر دیجیے
@CSMR786 پاکستان میں سب سے زیادہ شوگر ملز آصف علی زرداری (اومی گروپ: 8-9)، شریف فیملی (9-11) اور جہانگیر ترین (3-6) کی ہیں۔ حالیہ PAC دعووں کے مطابق زرداری پہلے، ترین دوسرے اور شریف تیسرے نمبر پر ہیں۔ کیسی ٹکر اور کیسا انصاف