مریم نواز imf کا پروگرام اُڑا کر رکھ دیں گی
پروگرام کے مطابق پنجاب نے 150 ارب کا سر پلس دکھانا تھا لیکن پنجاب اس وقت 160 ارب کا خسارہ دکھا رہا ہے، مریم نواز کی اس گھٹیا کارکردگی پر وفاق بھی فکرمند ہے
میرے لیے آج بڑا سرپرائزنگ تھا جب محسن نقوی صاحب فرما رہے تھے کہ عوام کو فیصلہ کرنے دیں ، عوام نے 8 فروری کو فیصلہ سنایا کیا آپ نے اس فیصلے کو قبول کیا تھا ؟
پرنس William پاکستان آرہا تھا تو اس سلسلے میں پرنس چارلس اور عمران خان کے درمیان کال پر بات ہوئی
خان صاحب کو سارا پروٹوکول سمجھایا گیا لیکن جیسے ہی کال ملائی خان نے کہا Hey Charles جس پر پرنس چارلس نے کہا Hey Immy۔۔۔ جس پر لوگ حیران ہوئے
سنئیں صحافی فرحان ملک کی زبانی 🔥
مدرسوں میں اخبار اور ٹی وی نہیں دیے جاتے، کہیں بچوں کو شعور ہی نہ آ جائے۔
ایک شخص کہتا ہے کہ جب تک میں مدرسے میں تھا، مولانا فضل الرحمن کو اپنا لیڈر سمجھتا تھا۔ لیکن جب مدرسے سے باہر نکلا تو دنیا دیکھی، حقائق سمجھے اور تب پتا چلا کہ اس ملک میں اگر کوئی ایماندار اور حقیقی لیڈر ہے تو وہ عمران خان ہے
وہ ملک جس پر ایک لاکھ ہزار ارب کا قرضہ ہے، اس ملک کے صدر آسٹریا سے لندن پہنچ گئے ہیں، ملک کے وزیر داخلہ، وزیر قانون بھی لندن میں موجود ہیں، چند دن پہلے ملک کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم بھی لندن میں موجود تھے۔ دنیا میں کہاں حکمرانوں کے پاس اتنے غیر ملکی دوروں کا ٹائم ہوتا ہے۔
عوام سے گفتگو؛اتنی مہنگائی ہے کہ غریب دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا اور ٹی وی پر سب اچھا کی رپوٹ چل رہی ہوتی ہے۔حکمران قرضہ لےکر منصوبے بنا اور پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں۔بازار میں گاہک کم اور ٹک ٹاک بنانے واےزیادہ ہیں۔سانحہ پمز پر جن کو گھر جانا چاہئے وہ انکوائریاں کروا رہے ہیں۔
"مختلف تصویریں سوشل میڈیا پر چلائی جارہیں عمران خان بستر میں پڑے ہیں ایک تصویر وائرل کرائی گئی جس میں عمران خان وہیل چئیر پر ایمبولینس سے اتر رہے ہیں کسی تصویر میں بوڑھے ہو گئے ہیں ایسی تصاویر یں ایک سوچی سمجھی سازش ہے یہ کہتے تھے عمران خان جیل نہیں کاٹ سکیں گے لیکن عمران خان کو سب نے دیکھا جیل میں دو گھنٹے ورزش کرتے تھے اور مکمل فٹ تھے پھر انہوں نے جان بوجھ کے اس کی آنکھ خراب کی اور اب بلڈپریشر کا واویلا ، تین سال سے قید ہیں ہم نے پہلے بلڈپریشر کا نام تک نہیں سنا"۔ علیمہ خان
شاہد آفریدی ایک بدتمیز آدمی ہے اس نے harsha bhogle کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ میں اصلی پٹھان ہوں جبکہ عرفان نقلی پٹھان ہے مجھے لگا اس نے میرے بارے میں نہیں میرے والدین کے بارے میں بات کی اس کے بعد میں نے اسے 11 بار آؤٹ کر کے بتایا کہ اصلی پٹھان کون ہے ! عرفان پٹھان ۔۔
اۤپ ہماری صحافت پر سوال اٹھاتے ہیں اور خود عمران خان کو گالی دینے کے نام پر پیسے لیتے ہیں۔۔۔ عمران خان کو گالی دینے کے عوض اۤپ کو پی ٹی وی پر نوکریاں ملتی ہیں۔۔۔جو عمران خان کو گالی دے گا اسے پی ٹی وی میں نوکری دیکر سرکاری خزانے سے تنخواہ دی جائے گی۔۔ جو عمران خان کو گالی دے گا وہ کرائیٹیریا پر پورا اترتا ہے، وہ پی ٹی وی کا ملازم ہوجائے گا اور پانچ دس لاکھ تنخواہ ملے گی: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
تو پی ٹی وی پہ میں دیکھ رہا ہوں کہ ایان چیپل بیٹھے ہیں، وِو رچرڈز بیٹھے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ایک پاکستانی کمنٹیٹر بیٹھا ہوا ہے۔
وہ کون تھا؟
مریم اورنگزیب
سنئیں پوری کہانی عمران خان کی زبانی 🔥