عمران خان واحد آدمی ہے جن کے دور میں کورونا وائرس کے دوران بجلی بل کے اوپر صفر آیا تھا اور ساتھ 12 ہزار روپے کیش بھی دیا تھا۔ اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی
عمران ریاض خان 🔥
پیارے پاکستانیوں!!!
#دین
عالم کے بغیر قرآن کریم نہ پڑھو!
اچھا جی دسیا ای نی 😉
آج میں خود سے کچھ نہیں لکھوں گی صرف چار منٹ اور گیارہ سیکنڈ نکال کر ان محترم عالم دین کی گفتگو سنیئے شاید آپ کو میری کہی ہوئی باتوں کی سمجھ آ جائے۔
محترم کو شاید دوکان دار مُلاؤں نے ہی شہید کروا دیا کہ ان کو اپنی دوکانیں بند ہو جانے کا خطرہ تھا ان سے۔
"مرتضی مجتبی خاتم الانبیاء"
---
ام حبیبہ کی آواز میں یادگار و شاہکار نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم.
ایک دفعہ سنیں تو بار بار سننے کو جی کرتا ہے.
💚
https://t.co/oJ42p5nBZd
عمران خان نے صرف مطالعہ پاکستان نہیں ہماری اسلامیات بھی ٹھیک کر دی ہے
جیل میں دیسی گھی کے تڑکوں کے سوال کے جواب میں زین العا بدین عباسی کا دلچسپ جواب۔۔۔
پشاور جلسے میں حیران کن منظر عوام جزباتی ہو گئے ڈی چوک چلو ! خدا را مسترد شدہ چہروں کو زبردستی مسلط مت کرو عوام کے جزبات کو سمجھو یہ معاملہ کسی سے سمبھالا نہیں جائے گا
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو صرف اس لئے غدار قرار دیا گیا کیونکہ انہوں نے جنرل ایوب خان کے خلاف الیکشن لڑا اور پاکستان میں صدارتی نظام کی جگہ پارلیمانی نظام نافذ کرنے کا مطالبہ کیا مادر ملت کا بیان انکی زبانی سنئیے
عمران خان کا دفاع کرنے والوں پر سورج غروب نہیں ہوتا
——————
عمران خان کے مخالفین اس کے خلاف چند گھنٹے زھر اگلتے ہیں تو گوادر سے گلگت تک سوشل میڈیا پر اس سے محبت کرنے والے دفاع کا پرچم تھام لیتے ہیں ، پھر اس پرچم کا سفر سورج کے ساتھ شروع ہوجاتا ہے ، مشرق وسطی کے پاکستانی آتے ہیں ، پھر یورپ کے پروانے شامل ہو جاتے ہیں ، اتنے میں بحر اوقیانوس کے پار امریکہ اور کینیڈا میں صبح ہوجاتی ہےاور وہاں دفاع شروع ہوجاتا ہے ، رات ہوتے ہی یہ پرچم اور مشعل بحر الکاہل عبور کرتی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں دفاع کا حق ادا کرتی سورج کے ساتھ سفر کرتی واپس پاکستان آپہنچتی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اربوں روپے خرچ کرکے ، تنخواہ دار لوگوں سے میڈیا اور سوشل میڈیا سے اس کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا
عمران خان آگر یورپ میں ہوتا تو وہ اپنا سربراہ بنا دیتے، عمران خان سیاستدان نہیں بلکہ ایک phenomenon یے۔ عمران خان آنے والے تین نسلوں کا بھی لیڈر ہوگا
یہ پانچ سال توسیع دے یا دس سال لیکن عمران خان واپس آئے گا۔ خان انمول موتی ہے
پشاور جلسے میں ایک بزرگ کی گفتگو 🔥
“مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور