پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس پیپلز سیکرٹریٹ میں ڈویژنل صدر و سابق صوبائی وزیر @SaeedGhani1 کی زیرصدارت منعقد ہوا
اجلاس میں 18اکتوبر کے شہداء کارساز کی برسی کے موقع پر شہداء کی یاد میں پروگرام کے انتظامات کا جائزہ و بلدیاتی ضمنی الیکشن کے حوالے سے فیصلے
@BBhuttoZardari
بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی شاندار کامیابی کی خوشی میں سہراب گوٹھ ٹاؤن کے چیئرمین لالا رحیم کی جانب سے احسن آباد میں منعقدہ جشن فتح کی تقریب سے پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی خطاب کررہے ہیں۔
سنا تھا کہ سندھ میں دنیا کا سب سے بڑا کارڈیک ہیلتھ نیٹ ورک ہے،جب خود وزٹ کیا تو معلوم ہوا دل کے مریضوں کے لیے 10 اسپتال بنائے گئے جہاں 25 لاکھ لوگوں کا سالانہ مفت علاج ہوتا ہے اور اب 1200 بیڈ کا نیا اسپتال تیار ہو گیا ہے،شکریہ سندھ حکومت غریب کا خیال کیا @BBhuttoZardari#NICVD
محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کے یومِ شہادت پر 27 دسمبر 2022ء کو گڑھی خدا بخش لاڑکانہ جانے کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کا جنرل باڈی اجلاس ۰ جس کی صدارت ڈسٹرکٹ ایسٹ کے کنوینئر آصف خان نے کی۰ کراچی ڈویژن کے نائب صدر مرزا مقبول کی خصوصی شرکت
Addressing PPP Karachi Division's solidarity rally with Chairman PPP/Foreign Minister Bilawal Bhutto Zardari regarding his Country stance at Press Club.
شہید جمہوریت محترمہ بینظر بھٹو شہید کا 15واں یوم شہادت 27 دسمبر 2022 کو گڑھی خدا بخش لاڑکانہ میں منایا جائے گا۔ جلسے سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، صدر آصف علی زرداری اور دیگر مرکزی رہنما خطاب کریں گے۔
اگر عمران خان کی حقیقی آزادی ادھوری رہ گئی ہے تو وہ ڈی۔جے والے بابو بن کر گانےچلا سکتےہیں۔ 👻🎶💃🏽
پاس کر یا برداشت کر @NativeMediaPk
مکمل شو دیکھیے یہاں: https://t.co/2eXBlRvLNo
I congratulate General Sahir
Shamshad Mirza for being appointed as the Chairman Joint Chiefs of Staff Committee and General Asim Munir Ahmed Shah HI(M) for being appointed as Chief of Army Staff.
Farrukh Niaz Tanoli Advocate.
Pakistan people's party
Member District East🇱🇾🇵🇰
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی نے بدھ کے روز نشتر پارک کا دورہ کیا اور 30 نومبر کو پیپلز پارٹی کے 55 ویں یوم تاسیس پر یہاں جلسہ عام کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا۔
@SaeedGhani1
*وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی محترم وقار مہدی صاحب ، وائس چیئرمین واٹر بورڈ محترم نجمی عالم صاحب اور ایڈوکیٹ فرخ نیاز تنولی* نے پارٹی کے انتہائی سینئر کارکن جاوید بٹ کی مقامی اسپتال میں عیادت کی۔ اور انتہائی باہمت اور بہادر کارکن کو اللہ تعالی صحت عطا فرمائے۔
سندھ حکومت کا کراچی سے سکھر تک بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ
وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کراچی سے سکھر بلٹ ٹرین منصوبے کے آغاز اور تکمیل کے لیے عالمی بینک کی مدد حاصل کرے گی۔ سندھ حکومت شہر میں ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی۔
وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی اتوار کو بشپ بینی ماریو ٹراوئسیس،نوید انتھونی،فادر بینجیمن،فرخ نیاز تنولی،محمد اقبال، فرحان غنی اور دیگر کے ہمراہ حکومت سندھ کے تعاون سے تزئین و آرائش کیے گیے سینٹ پیٹر کیتھولک چرچ اختر کالونی کا افتتاح اور منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔