مجھ تک رسائ بند ہوئ تو صوبہ بند کر دینا ، عمرا�� خان نے یہ پیغام کسے بھیجا تھا ؟؟
آج بھی اگر پارٹی عمران خان کی بات مان لے تو عاصم منیر گھٹنوں پر آجاۓ گا ۔۔
ایک طرف وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں ڈرون حملے ، کرفیو اور ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔مریضوں کو ہسپتال لے جانے کی اجازت نہیں مگر دوسری طرف اسی وزیرستان کے قدرتی معدنیات کو درجنوں گاڑیوں میں ہزاروں ٹنوں کے حساب سے لے جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ۔۔۔۔ سوال تو بنتا ہے
پاکستان کا نظام 🙆
اسیکٹر کمانڈر 4 کڑوڑ کے ایک منتخب وزیراعلی کو دھمکی دیتا ہے کہ تمہیں پانچ دن میں نااہل کروا دونگا
ڈی جی آئی ایس پی آر پریس کانفرنس میں پکے منہ سے جھوٹ بولتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے
عمران خان کو ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے پمز ہسپتال لایا گیا،اور یہ بات میں مکمل ذمہ داری سے کر رہا ہوں۔صدیق جان ۔
اب پارٹی کو بھی اسکی خبر ہو گی تو عوام کو کیوں نہیں بتاتے ؟
یہ چیز سمجھ سے باہر ہے۔
کشمیر میں امدادی سامان، ادویات وخوراک لیجانے والے تمام نوجوان اور مددگار کارکن پاکستان کی جیل میں بند ہیں۔ اسوقت غزہ اور کشمیر میں امداد لیجانے پر پابندی ہے۔
عمران خان اس ملک کا سب سے بڑا لیڈر ہے۔ عوام نے اس کو ووٹ دیا ہے۔ اس کی صحت کے ساتھ جو کھیل تم کھیل رہے، اس کی ذات کے ساتھ جو ظلم تم کر رہے ہو عوام اسکا حساب لے گی۔
عمران خان کی صحت کو فوری ترجیح دی جائے!
سعودی عرب اور ترکیہ دونوں ملکوں کی سرحدیں محفوظ ہیں وہاں الحمداللہ کوئی دہشتگردی نہیں ہے۔
اب اگر دفاعی معاہدہ ہو ہی گیا ہے تو ان دونوں ملکوں کی فورسز کو بلا کر بلوچستان سمیت پورے ملک میں امن لا دیجیئے
اب شفیع جان نے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا شروع کر دیے ہیں کون غدار اور کون وفادار ہے یہ بتانا آپ کا کام نہیں ہے آپ اپنی کارکردگی بتائیں
صوبائی صدر جنید اکبر نے الزام لگایا ہے کہ کروڑوں روپے بن رہے ہیں بتایا جاۓ کون بنا رہا ہے کروڑوں روپے اور کدھر جا رہے ہیں یہ پیسے
قاسم سوری
رجیم چینج نے بڑے بڑے منافق ایکسپوز کیے ان میں سے ایک جج شوکت عزیز صدیقی ہے
وقت نے ثابت کیا شوکت عزیز صدیقی کا مسئلہ کبھی ISI تھا ہی نہیں اس کا ISI سے یہ مسئلہ تھا کہ مجھے ہڈی ڈالو اور دیکھو میں تمہاری خدمت میں ان سب کو پیچھے چھوڑ دوں گا اور وقت نے ثابت کیا کہ جب اس کو ہڈی دکھائی گئی تو یہ ISI کے اشاروں پر ایک طوائف کی طرح ناچا
جو الزام شفیع جان نے شہباز گل پر لگایا ہے وہ عمران خان ،مراد سعید اور علیمہ خان نے بھی نہیں لگایا
جب سہیل آفریدی کی محسن نقوی سے ملاقات ہوئی تھی تو سہیل آفریدی نے شہباز گل کی محسن نقوی سے شکایت کی اور کہا وکررز اسے سنتے ہیں پھر ہمیں تنگ کرتے ہیں شہباز گل کا پریشر تو ہے
سید زیشان
تھانہ ٹاؤن شپ کے اندر دو خواتین کی ہلاکت کا واقعہ
تھانے کے اندر دونوں خواتین کی موجودگی کی فوٹیج سامنے آگئی
دونوں ملزماوں کو فوٹیج میں پولیس اہلکاروں سے بات چیت کرتے صحت مند حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔
اگست 4 کو سہیل آفریدی کی کورکمانڈر پشاور اور محسن نقوی سے ملاقات ہوئی یہ خبر سہیل آفریدی کے آفس کے زرائع نے دی ہے اگر وہ انکار کرتے ہیں تو زرائع مزید انفارمیشن دیں گے
ملاقات میں کہا جا رہا ہے لانگ مارچ کی کال دینے پر ڈسکس ہوا اب سوال یہ ہے کہ27 ستمبر کی تاریخ کیوں دی گئی
شہباز گل
یاسر شامی کا تہلکہ خیز انکشاف
لاہور پولیس نے دو خواتین گرفتار کیں تب وہ تندرست تھیں یاسر شامی ویڈیو بھی لے آئے
لیکن پولیس حراست میں دونوں خواتین مر چکی ہیں