کل سے کلی لت پر دھمال ڈالنے والوں کیلئے، فرق صاف ظاہر ہے؛
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ؛ عدلیہ میں مداخلت ہورہی ہے ایجنسیاں دباو ڈالنے میں ملوث ہیں۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ: عدلیہ میں کوئی مداخلت نہیں ہورہی نہ ہی ایجنسیوں نے دباو ڈالا ہے۔
2022 میں چیف جسٹس لاھور ھائی کورٹ کہ بیٹی نے سیور میں کام کرنے والے گھر کے واحد کفیلوں کو اپنی لینڈ کروزر سے کچل کر مار ڈالا۔پھر ان مقتولین کے لواحقین کو دھمکیاں دی گئیں کہ مقدمہ واپس لیں،2024 چل رھا ھے ابھی تک ان کے کیس کی شنوائی تک نہیں ھوئی
پونے چار سال ریاست مدینہ بنتی رہی لیکن عمران ریاض خان کو ریاست مدینہ کے دور میں ایک دفعہ بھی حج کا خیال نہ آیا
سلام ہے اس مرد درویش کو جس نے اس آدمی کو داڑھی رکھوا کر حج کی اہمیت سے آگاہ کیا
اللّہ اس فتنے کے اپنے منہ سے سچ اگلواتا ہے، کہتا ہے پی ٹی آئی کے ججز کو دبایا جارہا ہے
پی ٹی آئی اور عمران خان کے ججز!
یہ حلفِ ابلیسی لے کے جج بنے ��یں، آئینِ پاکستان اور قرآن پر حلف لینے والے تو پی ٹی آئی کے ججز نہیں بن سکتے
مریم نواز صاحبہ نے چھٹی کے دن اجلاس بلایا،پٹرول کی قیمت میں 35 روپے کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ ہونے پر افسران پر ��رہمی
روٹی، کرائے سمیت دیگر اشیاءکی قیمتوں کو سرکاری نرخوں پر قائم رکھنے کو یقینی بنایا جائے، کوتاہی برداشت نہیں ہوگی، وزیراعلی نے حکام کو خبردار کردیا
جو اسلام کے چیمپئن بنے پھرتے ہیں ان کے بنوں کے ایک گرڈ سٹیشن سے 5 ارب کی بجلی چوری ہوتی ہے
جب تک ملک میں ٹیکس نہیں اکٹھا ہو گا ملک نہیں بڑھے گا
ہمیں ٹیکس دینا ہو گا
نصراللہ ملک
ایک حاضر سروس جج کی صاحبزادی کی گاڑی کے نیچے تنولی خاندان کے دو نوجوانوں کے کچل کرجاں بحق ہونے کا واقعہ سب سے پہلے جناب مطیع اللہ جان نے رپورٹ کیا تھا۔ تا ہم اب مطیع بھائی خاموش ہیں۔ ہم مطیع بھائی کے اس موضوع پر بولنے کے منتظر ہیں،
🙏
مہنگائی آج 38 فیصد سے کم ہوکر 12 فیصد تک آگئی ہے۔ قرضوں پر شرح سود کم ہوگئی ہے جس سے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا اور پاکستانی قرضوں کے حجم میں کمی آئیگی، وزیراعظم شہباز شریف
نیشنل فائر وال نصب ہوچکی ہے اور اطلاعات کے مطابق اسکی ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے ۔۔ ریاست مخالف منجن بیچنے والوں کی ڈالرز میں کمائی کی دکانیں بند ہونے اور انکی اونچی اونچی چیخیں مارنے کا وقت ہوا چاہتا جبکہ دوسری طرف راوی اس وقت چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
سندھ کو ہمیشہ ایک بات پر فخر رہے گا کہ اُس نے کبھی بھی ریاست کو کمزور کرنے کی کسی سازش کا ساتھ نہیں دیا مگراُسی سندھ کاسب سے ��یادہ میڈیا ٹرائل ہوا۔
یہ باشعور سندھ ہی ہے جس نے سونامی نامی زہر کو اپنے ذہنوں اور نسلوں میں پروان نہیں چڑھنے دیا
شہباز شریف کا پاکستانی قوم سے بہت بڑا وعدہ
یہ پاکستان کی تاریخ میں آئ ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا اور اسکے بعد انشاء اللہ ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں گے
یہ کوئ جزباتی بات نہی ہے اور نہ میں آپکو متاثر کرنے کیلئے کہ رہا ہوں
@NawazSharifMNS@CMShehbaz
لندن پلان بارے مجھے علم تھا،لندن پلان نواز شریف کی حکومت گرانے کے لئے بنایا گیا ،میرے خلاف گواھیاں پی ٹی آئی کے ھی لوگوں نے دیں۔زلفی بخاری جیسے لوگ باھر سے بیٹھ کر گیم کھیلتے رھے۔