پاکستان نے گزشتہ 3 سالوں میں ہر منٹ کے حساب سے 40 ہزار ڈالرز کا قرضہ لیا ہے جو کہ حکمرانوں کی گاڑیوں، پلاٹوں، گھروں اور اُ کے بچوں پر لگتا ہے، زورین نظامی
بریکنگ نیوز 🚨:سینئیر صحافی محمد مالک نے تہلکہ مچا دیا🔥
2 سے 3 سالوں میں 2 ہزار ارب سے زائد کی کرپشن، بیوروکریٹس، سیاستدانوں اور ٹھیکیداروں کی لسٹیں تیار. خان کی حکومت کے بعد انہوں نے قوم کے اربوں روپے کھا لیے
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو اتنا تنگ کیا گیا کہ وہ بل آخر کھڑے ہوگئے!!!!
چیف جسٹس اسلام آباد ایجنسیوں کی طرف جھکاؤ رکھتے ہیں——انہوں نے لمبی لمبی تاریخیں دی!!!اعتزاز احسن
یاسمین راشد صاحبہ جب ہوش میں اگئی تو اٹھ کر بیٹھ گئے اور کہا مجھے جیل پہنچا دیں جیل میرا گھر ہے جیل میں میرا دل لگتا ہے یہاں نہیں لگتا
دوسری طرف شریف خاندان ہو یا زرداری خاندان جیل میں ڈال دو تو پہلی جھٹکے میں کہتا ہے مجھے ہسپتال پہنچا دیں اور کہتے ہیں ہسپتال میں مجھے فیملی والا ماحول میسر کرے
اللہ تعالیٰ نے جتنی عزت عمران خان کو دی ہے وہ دنیا میں بہت ہی کم لوگوں کے حصے میں آئی ہے، لیجنڈ انور مقصود صاحب کے خان صاحب کو خراجِ تحسین نے آنکھیں نم کر دیں۔
زمان پارک کے نام 💘
پولیس حیران اس گلی میں ہے
ایک گھمسان اس گلی میں ہے
کیا خبر ان محل نشینوں کو
قوم کی آن اس گلی میں ہے
میں جو کافر ہوں اس گلی باہر
میرا ایمان اس گلی میں ہے
ایک مہاجر پکارے جاتا ہے
وہ پٹھان اس گلی میں ہے
اور ایک بار مجھ کو جانے دو
میرا عمران اس گلی میں ہے
(انورمقصود)
میں اعجازالحق ولد جنرل ضیاالحق کو اس کے والد کی قبر جو فیصل مسجد میں ہے، اس مقام پر قران پر حلف اٹھانے کا چیلنج کرتا ہوں کے یہ حقیقی طور پر بغیر فارم 47 کی جعل سازی کے مجھ سے الیکشن جیتا یا نہیں۔میں وہاں حلف دوں گا کے میں نے تقریباً 40,000 کی لیڈ سے اسکو الیکشن ہرایا ہے، شوکت بسرا نے اعجاز الحق کو بڑا چیلنج کر دیا
https://t.co/lflRzvOemo
@sh_basra@ijazulhaq