#FNK
*جوھرآبادمیں آج سرکاری زرعی اراضی کےالاٹمنٹ سرٹیفکیٹس تقسیم کرنےکی تقریب ھوگی جس میں ضلع خوشاب کےقرعہ اندازی میں زرعی رقبہ حاصل کرنےوالےافرادمیں الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ تقسیم کئےجائیں گے*
#FNK
*پاک بحریہ کےچارکموڈورز،کی ریئرایڈمرل کےعہدے پرترقی ترقی*
*ترقی پانےوالوں میں تصور اقبال"محمدعمیر"شاہدواصف" اور راؤاحمدعمران انور کواگلے عہدوں پر ترقی دی گئی ترجمان پاک بحریہ*
#FNK
*بلوچستان بارخان ڈی ایس پی اور گلن مین*
*کیچ سے6مزدوراغواایک قتل نامعلوم مسلح افرا��کھٹہ چوکی کےقریب سے ڈی ایس پی رکھنی مریدبگٹی اور گن مین کو گاڑی سمیت لےگئے*
*مزدوری کےبعد تربت جاتے7مزدوروں کو اغوا کیا گیا*
*پنجاب کےرہائشی اور دوپختون مزدور تاحال لاپتا ہے*
#FNK
*حکومت نےایک کروڑ93 لاکھ 52ہزارنئی دیت مقررکردی*
*دیت کی یہ رقم 30ہزار630گرام چاندی کی قیمت کی بنیاد پر مقرر کی گئی*
*پاکستان پینل کوڈکےتحت اطلاق*
*وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا*
#FNK
صنعتکار"اور"فیسکوکےدو سابق سربراہ امریکہ فرار کی کوشش میں لاہورسے گرفتار
ملزموں نےنجی کمپنیوں کوغیرقانونی مالی فوائدپہنچائے"
خورشیدعالم،،اور،احمدسعیداخترکا،5روزہ جسمانی ریمانڈ"
#FNK
نئی سہولت متعارف ایک ویزہ سے سال بھر جتنی بار چاہیں عمرہ کریں
ملٹی پل انٹری ویزا حج سیزن میں استعمال نہیں ہو سکے گا
مجموعی90دن قیام ہو سکے گا
ہرنئے سفرسےقبل زائرکو بذریعہ"نسک"پیکج منتخب اور عمرہ پرمٹ حاصل کرنا ہوگا
#FNK
بجلی چوری میٹرریڈنگ بلنگ پر سول عدلیہ کااختیارختم
کیس الیکٹرک انسپیکٹر کو بھیجیں ہائی کورٹ
میٹر درستگی تیز یا سست اور ٹمپرنگ جیسے معاملات تکنیکی تنازعات میں نہیں اتے جسٹس محسن کیانی
*نورپور تھل نزد تیتری والا پتن،دریائے جہلم میں ایک شخص نہاتے ہوئے ڈوب گیا،ریسکیوعملہ نے بوٹ سپننگ اوراینکر سرچ کےدوران باڈی جائے وقوعہ سے100میٹرکے فاصلہ سے تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دی*
*نورپورتھل ڈوبنے والے شخص کی شناخت 39 سالہ عبد الرحمان ساکن شاہپور شہرکےنام سےھوئی ھے*
#FNK
*قائدآبادچیف منسٹرپنک سالٹ ویلیوایڈیشن فنانسنگ اسکیم کاافتتاح*
*قدرتی وسائل قوم کی امانت ہیں پوری ایمانداری سے حفاظت کریں گے��زیراعلی مریم نواز*
*قائدآبادکےقریب110ایکڑپر*
*پنک سالٹ منرل پراسیسنگ زون قائم کرنےکااعلان*
*پنک سالٹ اب میڈان پاکستان ہی لکھاجائےگا*
جوھرآبادلنگروالاپل محرم الحرام کےسلسلےمیں ڈھوک مظفرمیں جلوس عزاسےواپسی پرپام لینڈہوٹل کےقریب کاراورموٹرسائیکل میں تصادم علی رضاایک جان بحق جبکہ صبیح الحسن دوسراشدیدزخمی
کوٹہ سسٹم کےبجائے کارکردگی وفاقی کابینہ نے پرائیویٹ حج پالیسی کی منظوری دے دی
کوٹہ پہلےآئیےپہلےپائیے"کی بنیاد پرمختص"کم ازکم 2ہزارکی حجاج کی بکنگ ہر،اپریٹرکے لیےلازمی قرار
*لائسنس کی مدت تین سال*
*کم بکنگ پرکمیٹی غیرفعال، سکیورٹی ضبط،*
*دوستی بکنگ،کیش لین دین، پرپابندی*