@DsdDte Sir problems tu male teachers k liar b by jo 50km door (far) duty karate hy. Kya female ki pay male SE Kam Hoti hy? Jab both equal pay laite Hy Tu aap KO female ki he parwa kyu? And jo female job karti hy in k husband b kama rahe hy
@SED_Updates @DrMuradPTI@DsdDte@UstadSays @Teachers_Voiz @BolnaZarooriHai @Catie_Sayss Allah ase waqiat se bachai. All my sympay to these poor parents. Hamare arbabe iktayar ki akal pe parda hy.aap kyu nai akal se kaam late
آج صبح سے اسلام آباد میں ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پولنگ سٹیشن ڈھونڈتے رہے، لیکن عملہ ملا نہ پولنگ بوتھ۔ عدالتی حکم کے باوجود انتظامیہ کا یہ رویہ افسوسناک اور شرمناک ہے!
کچھ لوگوں کا خیال تھا عمران خان کے جانے پر لوگ مٹھائیاں تقسیم کرے گے جشن منائیں گے مگر ایسا نہیں ہو پر آج ان کے جانے ہر لوگ مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں اور جشن منایا جا رہا ہے
اے-پی-ایس کےبعدہم نےعہدکیاتھاکہ مزید ہم اپنےبچوں کے جنازے نہیں اٹھائیں گے۔اپنے تو چھوڑہم دشمن کے بچوں کو بھی پڑھائیں گے۔ پھریہ کیاپالیسی شفٹ ہے کہ آج پھر ہمارے سامنےوہ لہولہان ہیں اور ہم کبوتر کیطرح آنکھیں موندے بیٹھے ہیں؟ یا پھر ہم شریکِ جرم ہیں؟
سکولز پر حملے شروع ہوچکے،
سیاحوں کو اغواء کیا جارہا ہے،
راولپنڈی تک کے تاجروں کو بھتے کی دھمکیاں مل رہی ہیں،
عالمی ادارے پاکستان کے سری لنکا بننے کی پیش گوئیاں کررہے ہیں،
لیکن ہمارا فوکس 2 کاموں پر ہے،
1.نواز شریف کو کیسے خوش کرنا ہے؟
2.عمران خان کا راستہ کیسے روکنا ہے؟