A truly symbolic moment
🇵🇰 First Lady Bibi @AseefaBZ representing the spirit of Pakistani youth, takes the wheel while Turkish President hon @RTErdogan sits in the front seat
#PakistanTürkiye
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس میں پی پی پی ڈیجیٹل ہیڈ خیبرپختونخواہ آصف ﷲ خان سے ملاقات کررہی ہیں، اس موقع پر خیبرپختونخوا میں عوامی مسائل اور ان کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
@AseefaBZ@asifullahk
One year ago today, Chairman @BBhuttoZardari 1st visit to District Upper #Dir was met with a historic welcome from thousands of Jiyalas. His next visit is sure to draw an even larger crowd
خیبرپختونخوا کے عوام متوجہ ہوں 🚨
آج پاکستان تحریک انصاف ڈی چوک اسلام آباد میں ایک بار پھر خیبرپختونخوا کے وسائل استعمال کرے گی جس کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور تمام ادارے الرٹ ہیں۔
خیبرپختونخوا کے عوام کا اللہ حافظ!
#PPPDigitalKP
پاکستان پیپلز پارٹی حکومت سندھ کا سندھ انسٹیٹوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ /SIUT ہسپتال لاکھوں روپےکا کڈنی ٹرانسپلانٹ اور علاج مفت فراہم کررہاہے۔
لیکن خیبرپختونخوا کا وزیراعلی گنڈاپور صوبائی خزانے کی رقم اور وسائل صرف اپنے پارٹی جلسےجلوسوں پر خرچ کرنے میں مصروف
#PPPDigitalKP
خیبرپختونخوا کے تبدیلی سرکار میں کرپشن کا بازار گرم!
تیمرگرہ بیوٹیفکیشن کےتحت کروڑوں روپےکی لاگت سے شروع کیا جانےوالا 2کلومیٹر تعمیراتی منصوبہ 2 سال میں مکمل نہ ہو سکا۔
صوبائی حکومت عوامی خزانے کی رقم اور وسائل اپنے سیاسی جلسے جلوسوں کے انعقاد پر خرچ کرنے میں مصروف
#PPPDigitalKP
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کا صحت کے انصاف پر شعبہ صحت کے ساتھ مزاق جاری۔
اوشو کالام ضلع سوات میں ڈسپنسری کھنڈرات کا منظر پیش کرنی لگی ہے۔ علاقہ کے ہزاروں عوام بچھلے 12 سالوں سے بنیادی سہولیات صحت سے محروم
#PPPDigitalKP#PTIfailedinKP
The Government of Sindh is set to launch an Electric Taxi Service, enabling citizens to benefit from safe, modern, and eco-friendly travel facilities.
#ProgressiveSindh#VisionSindh
اپریل میں دئیے گئے 4 ماہ کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود بھی خیبر پختونخواہ کی حکومت کو دور دراز اور ناقابل رسائی علاقوں کے لوگوں کو وقت پر ہسپتالوں تک پہنچنے میں مدد کرنے کے لیے اپنا ایئر ایمبولینس پروجیکٹ شروع کرنے کے لیے فنڈز تاحال جاری نا ہو سکے۔
#PPPDigitalKP
حکومت سندھ کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے فری لانسنگ، کمپیوٹر اسکلز، ڈرائیونگ، پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری اور شعبہ آرٹس سے منسلک مفت تربیتی پروگرام کا آغاز
#PPPDigitalKP
ایبٹ آباد
پاکستان پیپلز پارٹی لائرزفورم خیبر پختونخوا کے صدر گوہر رحمان خٹک کی پارٹی میں نئے شامل هونے والے وکلاء ودیگر پاکستان پیپلز پارٹی لائرزفورم کے وکلاءکے ساتھ پروگرام کے بعد گروپ فوٹو
#PPPDigitalKP
گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کے ساتھ صوبائی حکومت کی جانب سے ہونے والی زیادتیوں کے ازالے کےلیے بھرپور کوشاں ہوں
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی اپر وزیرستان کے صدر شمس محسود کی قیادت میں سے تعلق رکھنے والے وفد سے گفتگو
#PPPDigitalKP
Khyber Pakhtunkhwa's health crisis deepens under 3 consecutive govts! 34,701 cases of gastroenteritis & diarrhea in 1 week! Instead of addressing poor nutrition, polluted water & environmental pollution, govts spend on rallies & processions!
#PTIfailedinKP#PPPDigitalKP
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملاکنڈ
تحصیل درگئی
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملاکنڈ تحصیل درگئی میں ویلج کونسل کی تنظیم سازی کے حوالے سے آج چھٹا اہم مشاورتی اجلاس ویلج کونسل ہرینکوٹ ہجرہ ملک عالم زیب میں تحصیل صدر حاجی محمد طیب کی صدارت میں منعقد ہوا ۔
#PPPDigitalKP
ڈسٹرکٹ پشاور
سابق سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی و موجودہ رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کرامت اللہ خان چغرمٹی کے فنڈ سے سفید سنگ روڈ پر کام شروع کر دیا گیا ہیں۔
#PPPDigitalKP
پشاور/ تحصیل چمکنی
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے جنرل سیکریٹری خالد خان کے زیر قیادت سابقہ MPA اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی خالد وقار چمکنی کی رہائش گاہ میں یونین کونسل چمکنی کی تنظیمی نو کا پروقار پروگرام منعقد کیا گیا ۔
#PPPDigitalKP
پشاور
پشاور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائینسز کی ہونہار طالبہ ایمان خان نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے خصوصی ملاقات کی
ایمان خان یو ایس ایمبیسی کے سپانسرڈ پروگرام برائے کریٹیو انٹیلجنس میں پہلی پوزیشن لینے والی پہلی پختون طالبہ کا اعزاز حاصل ہے.
#PPPDigitalKP
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ادبی سرگرمیوں کا فروغ قوموں کی ترقی اور بقاء کا ضا��ن ہوتا ہے اپنی ثقافت سے دور رہنے والی اقوام اپنا وجود اور شناخت کھو دیتی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اباسین آرٹس کونسل کے وفد سے گفتگو کے دوران کیا.
#PPPDigitalKP
سابق وزیر مملکت برائے داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے راہنماء تسنیم احمد قریش، سابق رکن قومی اسمبلی محمود حیات خان عرف ٹوچی خان نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی انہوں نے فیصل کریم کنڈی کو بطور گورنر تعیناتی پر مبارکباد پیش کی
#PPPDigitalKP