4 سال قبل حمزہ کو شاہدرہ لاہور سے ریسکیو کیا گیا اس وقت اس بچے کی عمر 3 سال تھی ۔
اس کے والدین کو بہت ڈھونڈا گیا لیکن کوئی سراغ نہ ملا یہ بات 2022 کی ہے ۔
اس کے بعد اس بچے کی کئی بار کمپین چلائی گئی لیکن کوئی کامیابی نہ مل سکی
اب یہ بچہ بڑا ہوا رہا ہے اب محفوظ ہاتھوں میں ہے لیکن چاہے کچھ بھی کرلیں جو سکون جھونپڑی میں بھی والدین کے ساتھ ہوتا ہے
وہ کسی بھی اچھے یتیم خانہ میں ہونہیں سکتا اب جیسے جیسے بڑا ہوتا جارہا ہے یہ گم سم ہوتا جارہا ہے ۔
آپ سے گزارش ہے کہ اس کے والدین کو ڈھونڈنے میں مدد دیں تاکہ یہ ان کو تک پہنچ جائے ۔
وہ رب کریم جب یوسف کو ملانے پہ قادر ہے تو یہ بھی معاملہ نہ ممکن نہیں ہے ویڈیو پہلے کومنٹ میں موجود ہے
جزاک اللہ ۔
آپ کے زیادہ سے زیادہ کومنٹ اس بچے کو اس کے والدین تک پہنچا سکتے ہیں
میرا پیارا ٹیم کا ساتھ دیں
❤🌷🌹
#از_حارث_حیات_ھادی_شجاع_آباد #viral #Lahore #Missingchlid #foryoupage #shahdara
دنیا کو یہ زہن میں رکھنا چاہیے کہ پاکستان سعودی عرب کا دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائے گا ۔ سعودی عرب پر اگر کوئی بھی ملک حملہ کرے گا ۔ اس کو جواب پاکستان دے گا ۔ پاکستان سعودی عرب میں اپنے ایٹمی ہتھیار بھی ڈپلائے کرنے سے گریز نہیں کرے گا ۔
اگر کسی شر پسند خلیجی ملک اور اس کے طاغوتی اتحادی کے زہن میں یہ بات ہے کہ ایران کیساتھ ساتھ وہ سعودی عرب پر بھی حملہ کریں گے تو پھر ان کو یہ یاد رکھنا چاہیے ۔ پاکستان کی 7 لاکھ فوج اور 25 کروڑ عوام سعودی عرب کے دفاع میں کھڑی ہوں گی ۔ پاکستان کیلئے حرمین شریفین کی حفاظت اسلام آباد اور لاہور سے بڑھ کر ہے ۔
پاکستان حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہر حد کراس کرے گا ۔
🔴 جب ایک بندر کے کھلونے کو گلے لگایا گیا تو دنیا بھر کے لوگ جذباتی ہوگئے۔ لیکن غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں والدین کے قتل کے بعد اپنے کھلونوں کو گلے لگانے والے یتیم بچے خاموشی سے بھلا دیے گئے۔
دنیا کا سب سے بہترین تصویر ❤️
ٹوئٹر کے الگورتھم کی وجہ سے یہ اسلامی تصویر نظر انداز ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو یہ پسند آئے تو ری ٹویٹ کر کے اسے وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
🔴 ایک ننھی ترک بچی روتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اداس ہوں، مجھے مدینہ جانا ہے۔
"مجھے اپنے نبی کی یاد آتی ہے، میں نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا اور مجھے ان کی بہت یاد آتی ہے۔"
دنیا کا سب سے بہترین تصویر ❤️
ٹوئٹر کے الگورتھم کی وجہ سے یہ اسلامی تصویر نظر انداز ہو رہی ہے۔ اگر آپ کو یہ پسند آئے تو ری ٹویٹ کر کے اسے وائرل کرنے میں ہمارا ساتھ دیں
#پبلک_آگاہی_میسیج
ڈاکٹر گپتا کا کہناھےکہ
کینسر کوئی خطرناک مرض نہیں کینسر سےمرنا
انسان کیلئےشرم کا مقام ہے
وہ کیا حفاظتی اقدامات ہیں جنہیں اپنانےسے انسان کینسر سے محفوظ رہنے سکتاھے
129سیکنڈ کی ویڈیو کلپ ضرور ملاحظہ کیجیے
اپنے دوستوں اور عزیزوں کو بھی سینڈ کر دیجیے
📌 گھر میں پانچ مقامات جہاں شیاطین رہتے ہیں، ان سے محتاط رہیں!
1️⃣ غیر استعمال شدہ بستر
اگر آپ کا کوئی بستر طویل مدت تک بچھا رہتا ہے اور اس پر کوئی نہیں سوتا، تو یہ شیطان کے ٹھہرنے کی جگہ بن سکتا ہے۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"فِراشٌ للرجلِ، وَ فراش لِأهلِه، وَ الثالِث لِلضيْفِ، وَ الرابِعُ لِلشيْطَانِ"
(مسلم)
📌 احتیاط:
✅ بستر کو ہمیشہ لپیٹ کر رکھیں۔
✅ ہر دو تین دن بعد اس پر قرآن پڑھا ہوا پانی یا عطر چھڑکیں-
2️⃣ غسل خانہ / باتھ روم
یہ جگہ شیاطین کے رہنے کا سب سے بڑا مرکز ہے، اور یہاں موجود شیطان انتہائی ناپاک اور خطرناک ہوتے ہیں۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"إن هذه الحشوش محتضرة، فإذا أتاها أحدكم فليقل: أعوذ بالله من الخبث والخبائث"
(ابو داؤد)
📌 احتیاط:
✅ باتھ روم میں داخل ہونے سے پہلے "أعوذ بالله من الخبث والخبائث" پڑھیں۔
✅ اندر بات نہ کریں، زیادہ وقت نہ گزاریں، اور ہمیشہ دروازہ بند رکھیں۔
3️⃣ لمبے عرصے سے لٹکے ہوئے کپڑے
اگر کوئی کپڑے لمبے عرصے تک الماری میں لٹکے رہیں یا انہیں صاف نہ کیا جائے تو شیطان ان میں ٹھکانہ بنا سکتا ہے۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"أُطووا ثيابكم فإن الشيطان يسكن كل ثياب منشورة"
📌 احتیاط:
✅ کپڑوں کو مناسب طریقے سے تہہ کر کے رکھیں۔
✅ ہر کچھ دن بعد الماری کھول کر سورۃ الفاتحہ اور آیت الکرسی پڑھیں۔
✅ کپڑوں پر قرآنی دم کیا ہوا پانی یا خوشبو چھڑکیں۔
4️⃣ انسانی یا حیوانی شکل کے مجسمے / تصویریں
یہ اشیاء ملائکہ کے داخلے میں رکاوٹ بنتی ہیں اور شیاطین کے لیے ٹھکانہ فراہم کرتی ہیں۔
✦ حدیثِ نبوی ﷺ:
"لا تَدخلُ الملائِكَةُ بَيْتًا فِيهِ كَلْبٌ وَ لا تماثيل"
(مسلم)
📌 احتیاط:
✅ گھر میں انسانی یا حیوانی شکل کے مجسمے اور تصاویر رکھنے سے گریز کریں۔
✅ اگر ضروری ہوں، تو انہیں کسی کپڑے سے ڈھانپ دیں یا چہرے کے خدوخال مٹا دیں۔
5️⃣ آگ جلانے کی جگہ (چولہا / انگیٹھی)
چونکہ شیاطین آگ سے پیدا کیے گئے ہیں، اس لیے وہ آگ جلنے والی جگہوں کو پسند کرتے ہیں۔
📌 احتیاط:
✅ چولہا جلاتے یا بجھاتے وقت "بِسْمِ اللَّهِ" کہیں۔
✅ چولہے یا آگ جلانے کی جگہ کو صاف رکھیں اور اس پر قرآن پڑھا ہوا پانی چھڑکیں۔
📢 اللہ ہمیں اور آپ کو شیاطین کے ش
محفوظ رکھے۔ آمین!
آدم علیہ السلام، پہلے انسان جنہیں اللہ تعالیٰ نے بنایا، لیکن سوچئے،آدم علیہ السلام کو بنانے کے لیے جو مٹی استعمال ہوئی،وہ اس دھرتی کی تھی یا کہیں اور سے لائی گئی تھی؟ حدیث میں آتا ہے کہ اللہ نے فرشتوں (ملائکہ) کو حکم دیا کہ وہ مٹی لائیں، پر غور کیجئے،یہ مٹی ہماری دھرتی کی نہیں تھی،یہ وہ جنتی مٹی تھی،جسے اللہ نےخاص طور پر انسان بنانے کے لیے چنا۔
ابنِ عربی کہتے ہیں کہ انسان آسمان اور زمین کےدرمیان پل ہے، قرآن میں کہا گیا،سورہ السجدہ:"ہم نے انسان کو مٹی سے، گارے سے بنایا "لیکن یہ مٹی صرف عام مٹی نہیں تھی، سورہ الفرقان:"اور اس نے انسان کو پانی سے بنایا"
رومی کہتے ہیں: "انسان وہ ہے جو مٹی میں ستاروں کی جھلک اور روح کی چمک لیے ہوئے ہے" یعنی فرشتوں کے ذریعے لائی گئی جنتی مٹی اور اللہ کے ذریعے پیدا کی گئی روح کا ملن آدم علیہ السلام کو پورا انسان بناتا ہے
ایک ایسی رات آئے گی جو اتنی لمبی ہوگی کہ لوگ سو سو کر تھک جائیں گے،ایک گہرا دھواں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لےلے گا،سورج کا مغرب سے نکلنا،یہ سب سے بڑی نشانی ہوگی، جس کے بعد توبہ کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا جائے گا،ایک لطیف ہوا چلے گی جو تمام مومنوں کی روح قبض کرلے گی،اور دنیا میں صرف گنہگار اور کافر باقی رہ جائیں گے،جب حضرت اسرافیل علیہ السلام اللہ کے حکم سےصور پھونکیں گے تو اس سے پوری زمین کانپ اٹھے گی،پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں گےاور سمندر آگ بن جائیں گے،ہر جاندار فنا ہو جائے گا،اس کے بعد تمام انسانوں کو (حضرت آدمؑ سے لے کر آخری انسان تک) دوبارہ زندہ کیا جائے گا
تمام لوگ ایک عظیم میدان میں جمع ہوں گے جہاں اللہ تعالیٰ کی عدالت لگے گی اور اللّہ تعالیٰ پوچھے گا بتاؤ آج کس کی بادشاہت ہے
فلیڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب
وزیراعظم شہباز شریف صاحب
ھم گجرنوالہ پنجاب کے رہنے والے ہیں بچے کو چار سال سے ٹیومر ھے علاج پاکستان میں دستیاب نہیں
آپ کو اللہ نے بہت نوازہ ھے اگر آپ عوام کی بات نہیں سنیں گے تو کون سنے گا
خدارہ اس کا نوٹس لیا جائے
@OfficialDGISPR@CMShehbaz