دنیا میں اتنی وافر مقدار میں محبت اور شفقت نہیں ہے کہ ہم اسے خیالی مخلوق کو دے سکیں۔یہ بہت ہی نایاب شے ہے اور صرف انکو ہی دینی چاہیے جو کہ اس کے سچ میں مستحق ہوں۔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں۔
کبھی بھی اپنی توہین کا جواب نہ دیں۔
توہین کرنے والوں کا اصل مقصد یہ ہوتا ہے کہ آپ بغیر سوچے سمجھے رد عمل دیں۔ اور وہ اس رد عمل کا من چاہا تماشا بنائیں۔
انہیں اپنی مسلسل خاموشی سے پریشان رکھیں۔
اور اپنی کامیابیوں سے حیران کر دیں ۔