ستھرا پنجاب کی مہم بہت خوب 💚✅ لیکن مریم بی بی غریب ولاچار ریڑھی اور چھابڑی کی کمائی پر پلنے والے خاندانوں کے لئے متبادل فراہم کریں ۔ لوگوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہونے لگے ۔ ویسے تو آپکے احسن اقدامات پنجاب کے نصیب آوری کے لئے قابل تعریف ہیں ۔ لیکن ایسا نہ غریب مٹ جائےغُربت نہیں
عاصم منیر صاحب کا یہی کارنامہ انتہائی قابل احترام ہے کہ انہوں دجالی اور یہودی فتنے کے خاتمے کے ضمن میں حکومت کے لئے رکاوٹ نہیں بنے اور آئین کی پاسداری کی ہے ۔
انشاء اللہ تعالی 💚 ن لیگ کی قیادت میں اتحادی حکومت اور ریاستی اداروں کا تعاون پاکستان کے دیرینہ مسائل کے حل کے لئے تیز تر کوششیں جاری رکھتے ہوئے عوامی مسائل کو حل کریں گے ۔🇵🇰💚✅
اس ایک کلپ نے پختونخواہ حکومت کی دوڑیں نکال لی۔
کلپ کا اصل مزہ تو 10 ویں سیکنڈ پر ہے۔۔۔۔
پی ٹی آئی کے 🐕 یہی زبان سمجھتے ہیں۔۔۔ اب سمجھ آئی کہ عاصم منیر کون ہے ؟ یا دوبارہ سنائیں ؟