#کلامِ_پاک
کلامِ پاک میں اللہ نے بس یہ ہی بتلایا
نبی ﷺ کا جو نہ ہو پائے ہمارا ہو نہیں سکتا
غلامِ مصطفٰی ہو اور جہنم میں چلا جائے
خدائے مصطفٰی کو یہ گوارا ہو نہیں سکتا
نزع کا وقت ہو اور سامنے تیرے مدینہ ہو
نصیب اس سے گہرؔ اچھا تمہارا ہو نہیں سکتا
#��را_سوچو_مسلمانو
فرشتوں کو تیرے سامنے جھکایہ ہے رب نے
تجھے اشرف المخلوقات بنایا ہے رب نے
تجھ کو دے کر نیکی اور بدی کا شعور
زمین کو تیرے پیروں تلے بچھایا ہے رب نے
بخشا ہے اس نے تجھے رحمتوں کا خزانہ
آسمان کو تیرے سر پہ سجایا ہے رب نے
یہ ایک پلیٹ فارم ہے سب اکٹھے ہو جاو🌻
ایک گھنٹے میں 200 فالورز کا اضافہ کرو✅
کچھ لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں ریٹویٹ نہیں کرتے
ریٹویٹ ضرور کریں تاکہ نئے لوگ شامل ہوں
ریٹویٹ کرنے والوں کو سب فالو کریں🙏
اس طرح سب کے فالورز میں 200 کا اضافہ ہو گا✅
ریٹویٹ ایک دوسرے کو فالو کریں😍😍
اپنا اکاونٹ پروموٹ کرانے کے لئے کمنٹ میں yes لکھیں✅
لیکن شرط یہ ہے کہ جس کا نام پروموٹ لسٹ میں آئے ٹھیک
باقی سب ریٹویٹ کریں پھر ریٹویٹ کرنے والوں کو سب فالو کریں فالو بیک کریں
یہ ایک پلیٹ فارم ہے آپ لوگوں کے لیے تاکہ آپ اس سے فائدہ اٹھاو
ریٹویٹ کرنے والے فالو بیک دیتے ہیں