اگر آپ اُڑ نہیں سکتے تو___دوڑیں
اگر آپ دوڑ نہیں سکتےتو___چلیں
اگر آپ چل نہیں سکتے تو___رینگیں
پر آگے بڑھتے رہیں___
اپنی سوچ کو درست رکھیں__
کامیابی آپکے قدم چومے گی__
ایک وقت تھا ۵۰ سال پہلےپاکستان نے جرمنی کو ۱۲ کڑور روپے قرضہ دیا تھا
چین حبیب بینک پلازہ کو دیکھتے حیران رہ گئے تھے
پھر لوہا بنانے والے دو بھائی سیاستدان بن گئے
نتیجہ 👈 اج ہر پاکستانی شہری ایک لاکھ بیس ہزار قرض دار
پوچھنا تھا کہ اجکل ان دو بھائوں کا کیا حال ہے؟
#تتلی_سوال
اسلام علیکم ،،
صبح بخیر زندگی ،،
وہ لٹے پٹے سے قافلے
جو وطن بنا کر چلے گئے جو نہ رُک سکے نہ جُھک سکے
جو چمن سجا کر چلے گئے ہمیں یاد ہیں ہمیں یاد ہیں
#سلام_شہداء_پاکستان
اسلام علیکم
اۓ رب كائنات
ھر صبح کے آغاز سے انجام تک میرے پياروں کی اور ھم سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواهشیں اور امیدیں پوری فرما
اے رحمن رحیم
ھم سب کو عزت، صحت، محبت دولت رحمت اور كشادہ رزق عطا فرما
یا اول یا آخر
ھمیں ھر دکھ، درد، تکلیف اور پریشانی سے محفوظ فرما
آمین