19نوممبر1999 میں نوازشریف نے اسرائیل سے
1ارب روپے کی مشینری خریدی تھی
1993 میں شہبازشریف نے جعلی دستاویزات
پر کم ازکم 4مرتبہ اسرائیل کا دورہ کیا
شریف خاندان کا اسرائیل سے خفیہ معاہدہ
طے ہے۔
All the FOUR daughters of the Prophet salallahu alayhi wassalam had to return back to their father's house at some point in their marriages, He welcomed them back with open arms, listened to their plights and resolved it.
اٹھائیس مئی کی حقیقت ڈاکٹر اے کیو خان مرحوم ، گوہر ایوب مرحوم اور اللہ بخشے نظامی صاحب بتا گئے باقی رہے عقل کے اندھے تو وہ تو یہ بھی مانتے کہ آپریشن نواز شریف نے ڈیزائن کیا
26 نومبر کو پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، پاکستانی سیکورٹی اداروں نے اپنے نہتے لوگوں پر ایسے حملہ کیا جیسے دشمن ملک کی فوج ہو۔ - امریکی نیوز چینل
#IslamabadMassacre
صرف یہ 2 سکرین شاٹس غور سے دیکھ لیجیئے اور اندازہ کیجیئے کہ کس قدر بے غیرت اور جھوٹے ترین بے شرم جتھے کو پراپیگنڈا پر لگا دیا گیاہے۔ اب اس 2 نمبری فرا ڈ اور نوسر بازی کا مقدمہ کہاں ہوگا؟
نوجوانوں اگر آج آپ ظلم کے خلاف خاموش رہے تو آپ برائی کا ساتھ دیں گے، فیصلہ آپ نے کرنا ہے!
📍ملک گیر احتجاج
🗓18 اکتوبر بروز جمعہ
#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر