خوددارمیرےشہرکافاقوں سےمرگیا
راشن جوآرہا تھاوہ افسرکے گھر گیا
چڑھتی رہی چادرتومزار پر بے شمار
باہرجواک فقیرتھاوہ سردی سےمرگیا
روٹی امیرِشہر کے کتوں نے چھ��ن لی
فاقہ غریبِ شہر کےبچوں میں بٹ گیا
چہرہ بتا رہاتھا کہ مارا ہے بھوک نے
حاکم نے کہ دیا کچھ کھا کے مر گیا
#اردوزبان
Hello! @Support@elonmusk Waseem Badami is one of the renowned host/anchor of Pakistan..
His @X account @/WaseemBadami got hacked today & is still under the use of hacker..kindly take an immediate action & recover the account as soon as possible!
#WaseemBadami.
When india lifts the trophy tomorrow, I’ll be thinking about two players���India’s Vice-Captain Hardik Pandya and Axar Patel. How can you not feel for them!!!
ذرا سوچیں پاکستان کے 91 پر سات کھلاڑی آوٹ ہوچکے ہوں اور جیتنے کے لیے 200 رنز مزید چاہیے ہوں۔ بابر اعظم یا کوئی اور بیٹسمین کریز پر موجود ہو۔ کیا وہ پاکستان کو ایسے کوئی میچ جتوا سکتا ہے؟