وزیراعظم شہباز شریف کی آنکھوں میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دانش اسکولز کا منصوبہ ان کے لیے کتنی اہمیت رکھتا ہے۔ دانش اسکولز نے غریب اور مستحق بچوں کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرکے ان کی زندگیوں میں جو تبدیلی لائی ہے، وہ اپنی مثال آپ ہے۔
یہ ہے وہ تعلیمی انقلاب جو وزیراعظم شہبازشریف جنوبی پنجاب میں ہمارے ضلع بہاولنگر کے غریب خاندانوں کیلے لائے پہلا دانش سکول کاتحفہ چشتیاں ضلع بہاولنگر کو دیا یہ بھی اعزاز ہے
اور آج بہاولنگر کے ہونہار بچے کامیابیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر رہے ہیں
رزا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے
ڈاکٹر علینہ کا سفر دانش سکول سے شروع ہوا اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں اس کے خواب کی تعبیر ہوئی۔
والد کا سایہ سر سے اٹھا تو دانش سکول سہارا بن گیا، شہباز شریف کے تعلیمی وژن نے دستِ شفقت رکھا
ڈاکٹر علینہ دانش سکول کی صرف ایک کہانی نہیں بلکہ خواب سے تعبیر اور تعلیم سے تعمیر تک کی ایک روشن مثال ہے۔
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
In Pakistan, a child’s future is too often determined by their parents’ income rather than their ability. PM Shehbaz Sharif’s expansion of Daanish Schools addresses this inequality by bringing quality education within reach of disadvantaged children.
This is how a nation invests in its human capital and breaks the cycle of generational poverty.
Truly pleased that @CMShehbaz has inaugurated a new Danish school today in Islamabad.
Wish we have these schools all around in Pakistan.
#DaanishSchoolIslamabad
2010 میں جب اس وقت کے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے دانش سکولز کی بنیاد رکھی تو مجھ سمیت بہت سے لوگوں نے اسے دیوانے کا خواب سمجھا۔ خیال یہی کیا گیا کہ ایسا کوئی سکول ہو ہی نئی سکتا جہاں underprivileged مگر لائق اور محنتی طلبا کو پرائیویٹ اور مہنگے سکولز جیسی بہترین تعلیم مل سکے۔
آج دانش سکولز نیٹورک سے تعلیم یافتہ پہلی ڈاکٹر پاکستان کے لئے ایک اور چمکتا ہوا ستارہ ہے۔ آج ان بچوں کی success stories دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
یہ اور آنے والے دور میں اس جیسے بے شمار بچے پاکستان کی پہچان بنیں گے۔ انشاللہ۔
شکریہ وزیراعظم شہباز شریف۔ شکریہ۔ 👍🙌 👏 🇵🇰
کیپٹن صفدر کا انٹرویو بھٹی کو خاصا مہنگا پڑ گیا! پہلے سوال کاٹ کر جاری کرنے کی گیم کھیلی، مگر کیپٹن صفدر کے جوابات ہی زیادہ وائرل ہو گئے۔ 🤭🔥
ایک بار آواز بند کرکے انٹرویو میں بھٹی کے چہرے کے تاثرات ضرور دیکھیے گا؛ یقین کریں، اصل مزہ انٹرویو سے زیادہ وہیں آئے گا! 😂🎯
مولانا صاحب کی باتوں سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ اِس بندے کی جماعت کو پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں سب سے زیادہ عروج حاصل ہوا۔ آپ بھی ایک بار سُن لیں۔
کٹر یوتھیا بھی یہ کہنے پر مجبور ہو گیا ہے کہ پاکستان میں صوبوں کی کارکردگی میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے باقی صوبوں کے وزرائے اعلی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ابھی یہ ان کا پہلا ٹرم ہے ساتھ میں نک دا کوکا والوں کی بے حسی بھی بیان کر دی
عمر چیمہ کے مطابق مریم نواز کا سہیل آفریدی کے ساتھ موازنہ کرنا بالکل بے تکا ہے، اور جہاں تک تحریک انصاف کے پروپیگنڈے کا تعلق ہے، اس معاملے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عمان کے وزیر زراعت، ماہی گیری اور آبی وسائل سعود بن حمود بن احمد الحبیسی سے ملاقات
عمان کے وزیر زراعت وماہی گیری اور آبی وسائل سعود بن حمود بن احمد الحبیسی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرتپاک خیرمقدم کیا
عمان کے وزیر سعود بن حمود بن احمد الحبیسی کی یواین ہیبی ٹیٹ سکرول آف آنر ایوارڈ حاصل کرنے پروزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو مبارکباد
ملاقات میں پنجاب اور عمان کے درمیان ایگریکلچر، فشریزاور واٹر ریسورس میں باہمی تعاون کے امکانات کا جائزہ
ملاقات میں پنجاب اور عمان حکومت کے درمیان زراعت، فشریز اور لائیوسٹاک سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیر زراعت، ماہی گیری اور آبی وسائل سعود بن حمود بن احمد الحبیسی کی پنجاب میں پہلا شریمپ سنٹر قائم کرنے کی پیشکش
دودھ اور گوشت کیلئے مویشیوں کے ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے اقدامات پر اتفاق
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مسقط کوپنجاب سے میٹ ایکسپورٹ کی پیشکش کی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی پنجاب سے سکلڈ ورکرکی مسقط آمد پر پابندی اٹھانے کے لئے اقدامات کی تجویز
وزیر زراعت، ماہی گیری اور آبی وسائل سعود بن حمود بن احمد الحبیسی نے ویزا پابندی اٹھانے کی تجویز پر اتفاق کیا
پنجاب میں سکلڈ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق ہزاروں نوجوان ٹریننگ لے چکے ہیں۔ مریم نواز شریف
پاکستان کی 65 فیصد یوتھ ملک کا قابل قدر اثاثہ ہے، نوجوانوں کو سکلڈ ڈویلپمنٹ کے ذریعے ٹریننگ دی جارہی ہے۔ مریم نواز شریف
پاکستان کے نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتوں کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جاتا ہے۔ مریم نواز شریف
نوجوانوں کو مختلف سیکٹرز میں جدید تقاضوں سے ہم ہنگ فنی ٹریننگ دی جارہی ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں لاکھوں نوجوانوں کو مقامی جاب مارکیٹ کے مطابق ہنر مند بنایا جارہا ہے۔ مریم نواز شریف
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے مسقط روانگی پر الوداع کرتے ہوئے دروہ عمان کو خوش بختی قرار دیا۔ مریم نواز شریف
میرے والد محمد نواز شریف صاحب نے کہا کہ آپ خوش نصیب ہیں، میں تین دفعہ پرائم منسٹر ہونے کے باوجود مسقط نہیں جاپایا۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں اپنی چھت،اپنا گھر کے تحت دو سے ڈھائی لاکھ مکانوں کی تعمیر ہاؤسنگ میں گیم چینجر ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں دوسرے صوبوں کے لوگ روزگار کے بہترین مواقع اور روشن مستقبل کی تلاش میں آتے ہیں۔ مریم نواز شریف
وزیر زراعت، ماہی گیری سعود بن حمود بن احمد الحبیسی کی سربراہی میں مسقط میں فشریز اور دوسرے شعبوں میں ترقی قابل رشک ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب پاکستان کی زرعی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔مریم نواز شریف
پنجاب میں ایکوا کلچر کے فروغ کے لئے گزشتہ سال سے شریمپ فارمنگ کا تجرباتی پروگرام کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ مریم نواز شریف
مظفرگڑھ کے علاقے شاہ گڑھ، علی والا اور سرگودھا میں شریمپ کی ٹرائل فارمنگ کررہے ہیں۔ مریم نواز شریف
شاہ گڑھ میں پاکستان کا پہلا سٹیٹ آف دی آرٹ ایکوا کلچر مال اورشریمپ ڈائیگناسٹک لیب بنے گی۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں چین، ناروے، ویت نام اور انڈونیشیا دیگر ممالک کی طرز پر جدید مشینری سے ایکوا فارمینگ کی جارہی ہے۔ مریم نواز شریف
بہاولپور سمیت پنجاب کے 30 ہزار ایکڑ پر شریمپ فارمنگ کی پلاننگ کررہے ہیں۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں ایکوا کلچر کے فروغ کیلئے مسقط کے تعاون کا خیر مقدم کریں گے۔ مریم نواز شریف
پنجاب سے مسقط کیلئے زندہ مویشیوں کی ایکسپورٹ کیلئے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے درخواست کی جائے گی۔ مریم نواز شریف
پنجاب مسقط کوعالمی مارکیٹ کے تناسب سے مناسب نرخ پر بہترین میٹ ایکسپورٹ کیلئے تیار ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو مسقط آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔وزیر زراعت، ماہی گیری اور آبی وسائل سعود بن حمود بن احمد الحبیسی
مسقط میں سکلڈ ورکر کی ضرورت برقرار ہے، پاکستان کے نوجوان خداداد صلاحیتوں سے مالا مال ہیں۔ منسٹر عمان سعود بن حمود بن احمد الحبیسی
پنجاب کو مسقط کے مختلف سیکٹرز میں سکلڈ ورکرز کی ضرورت سے آگاہ کریں گے۔ سعود بن حمود بن احمد الحبیسی
کنسٹریکشن، ایکواکلچر، ایگریکلچر اور دیگر شعبوں میں پنجاب کے سکلڈ ورکرز کا خیر مقدم کریں گے۔ وزیر زراعت، ماہی گیری اور آبی وسائل سعود بن حمود بن احمد الحبیسی
مریم نواز کی عمان کے وزیر زراعت سے ملاقات؛ زراعت، فشریز، لائیوسٹاک اور آبی وسائل میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ گوشت و مویشیوں کی برآمد، پنجاب میں پہلے شریمپ سنٹر کے قیام اور ہنرمندوں کے لیے ویزا پابندی اٹھانے پر بھی گفتگو۔ روزگار اور برآمدات کے نئے مواقع کی جانب اہم قدم!
مسئلہ بلوچستان، انوار کاکڑ اور لطیف کھوسہ آمنے سامنے
آپ بلوچ ہیں بلوچستان کے نہیں، انوار کاکڑ کا جواب
میں بلوچ ہوں، لطیف کھوسہ
ماہ رنگ بلوچ کا کردار؟
انوار الحق کاکڑ کا خطاب
#AnwarUlHaqKakar#LatifKhosa#BalochistanIssue
سینئر ٹی وی اینکر افتخار احمد لطیف کھوسہ سے لڑ پڑے تم شیخ مجیب کو ہیرو کہتے ہو؟ شرم کرو۔ جھوٹ مت بولو پاکستان کے 93 ہزار فوج نے بھارت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالے تھے
#IftikharAhmed#LatifKhosa#SheikhMujib#DailyQudrat
مختاریا وڑھ جانی دیا گل وڈ گئ اے
بات سچی کی اورجرت سےکی ہےوہ الگ بات کہ تم خودبھی باطل کےلشکر کیساتھ کھڑےہو شئیر کرکے حکومت کی نیندیں حرام کریں
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
فیصل موورز میں رات ایک بجے مسافروں پر غنڈہ گردی کا آنکھوں دیکھا حال، ویڈیو بھی شیئر کردی ہے
میں جلال پور پیر والا سے فیصل موورز کی بس میں سوار ہوا، سفر اپنے معمول پر تھا کہ رات ایک بجے کے قریب فیصل موورز کا عملہ دندناتا ہوا بس میں داخل ہوا اور ایک غریب مسافر کی نشست پر جا کر چڑھ دوڑا۔ وہ مسافر اور اس کا 10 سالہ معصوم بچہ رات ساڑھے آٹھ بجے اوچ شریف سے اسلام آباد کے لیے گاڑی میں بیٹھے تھے، جنہیں کاؤنٹر پر باقاعدہ تسلی اور طے شدہ معاملے کے مطابق ٹکٹ جاری کیا گیا تھا۔ مگر آدھی رات کے سنسان پہر بس عملے نے ان پر 1500 روپے کا اضافی چھاپہ مار دیا اور بچے کی ہاف ٹکٹ کے نام پر غنڈہ گردی شروع کر دی۔
جب اس بے بس باپ نے کہا کہ کاؤنٹر پر تمام بات طے ہوئی تھی اور اس وقت میرے پاس مزید پیسے نہیں ہیں، تو عملے کا فرعونانہ رویہ دیکھنے والا تھا۔ عملے کے بندے نے سیدھی دھمکی داغ دی کہ 1500 نکالو ورنہ بچے کو لے کر اسی وقت اتر جاؤ، اور تمہاری پرانی ٹکٹ کے پیسے بھی ڈوب گئے، ایک روپیہ واپس نہیں ملے گا۔ آدھی رات کو ایک باپ کو بچے سمیت سڑک کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی یہ کھلی بلیک میلنگ کس قانون اور اخلاق کے زمرے میں آتی ہے؟
اس کھلی ناانصافی اور غنڈہ گردی کو دیکھ کر مجھ سے رہا نہ گیا، میں نے فوراً مداخلت کی، میری مداخلت پر عملہ مجھ پر غصہ کرتے ہوئے وہاں سے نکل گیا۔ اگر اس وقت میں مداخلت نہ کرتا، تو آج وہ غریب باپ اور معصوم بچہ آدھی رات کے اس سنسان اور خطرناک راستے پر سڑک کنارے اتار دیے گئے ہوتے۔
اگر کاؤنٹر والے نے کوئی غلطی کی تو اس کا تاوان سفر کے دوران ایک غریب مسافر کو سڑک پر پھینک کر وصول کیا جائے گا؟ فیصل موورز کا یہ رویہ مسافروں کی عزتِ نفس پر کھلا حملہ ہے۔ اس واقعے پر فیصل موورز کی اعلیٰ انتظامیہ اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو فوری ایکشن لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت ترین قانونی و ڈسپلنری کارروائی کرنی چاہیے
#FaisalMovers #PassengerSafety #ExposeFaisalMovers #PublicTransport #JusticeForPassengers #StopBullying #VoiceAgainstInjustice #viralvideochallenge