Humble|modern girl|loving|single|
Funny|Enjoying Life With Friends|
Like poetry| Team Head of @pat__vf
ہمارا مشن انقلاب، آئیڈیل حسین
میرا لیڈر طاہر القادری
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے ذمہ داران کی تقریب حلف برداری و تربیتی نشست بہاولپور میں منعقد ہوئی۔ذمہ داران کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب محمد عمران اور پوری ٹیم کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد
شفاف احتساب شروع ہونے پر اشرافیہ اور انکے حواریوں کو ہر طرف موت نظر آنے لگی ڈاکٹر توقیر شاہ کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قتل عام پر بطور انعام سفیر بنا کر جنیوا بھیجا گیا،ڈاکٹر توقیر شاہ کے سینے میں ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے اہم راز ہیں،پوری قوم کی نظریں سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف پر ہیں
3G Social Responsibility in Higher Education Award 2018
was given to Minhaj University Lahore in Kuala Lumpur Malaysia, which was received by Dr Hussain Mohiuddin Qadri, Dy. Chairman BOG, Minhaj University Lahore, for being one of the fastest growing Universities of Pakistan.
منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ایک ہزار کتب تصنیف کیں، علمی ذخیرے میں اضافہ کیا اور کتاب بینی کے کلچر کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا۔
#WorldBookDay@TahirulQadri
کتاب سوسائٹی کے افراد کی تربیت اور تعلیم میں جو کردار ادا کرتی ہے کوئی بھی معاشرہ اس کی افادیت اور اہمیت سے انکار نہیں کر سکتا، کتب بینی فرقہ واریت، علاقائیت اور قومیت جیسے خوفناک مسائل سے نکال کر معاشرے کو انسان دوستی، بھائی چارے اور روحانی قدروں کی طرف لاتی ہے۔
#WorldBookDay
3G social Responsibility in higher Education Award 2018
Given to Minhaj University Lahore in Kuala Lumpur Malaysia. Minhaj University Lahore, for being one of the fastest growing University of Pakistan and for its social and academics contributions towards the Nation of Pakistan.
آئی ٹی انقلاب کے باوجود کتاب کی اہمیت مسلمہ ہے، جدید سائنسی معلومات، ٹیکنالوجی، ادب، تاریخ، عمرانیات و اخلاقیات جیسے مضامین کی درس و تدریس کیلئے کتابوں کی اشاعت زیادہ سے زیادہ ہونا ضروری ہے۔
#WorldBookDay
بریکنگ
چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے شہبازشریف کے سابق سیکرٹری اور سانحہ ماڈل ٹاؤن میں مبینہ ملوث توقیر شاہ کی بیرون ملک تعیناتی کا از خود نوٹس لےلیا۔
Good governance, transparency and faithful leadership are the backbone for a strong and prosperous nation. It is heart-rending to see that 71 years on and Pakistan is still in the hands of unfaithful and corrupt politicians.
It is no surprise that a country with inept rulers has a depreciating value in its currency. Economic hitmen are beneficiaries of the increased value of the dollar and amnesty schemes.
امید ہے قاتل ضرور اپنے انجام سے دو چار ہونگے۔ پنجاب حکومت بروقت نوٹس لیتی تو قاتل کو بلاتاخیر گرفتار کیا جا سکتا تھا مگر اس معاملہ پر بھی چیف جسٹس کو نوٹس لینا پڑا جو اس بات کا ثبوت ہے کہ حکمرانوں کو عوام کے جان و مال کے تحفظ کی کوئی پروا نہیں: مرکزی سیکرٹری اطلاعات PAT
4/5
گلگت بلتستان،مظفر آباد، راولا کوٹ، میر پور، خیبر تا کراچی میں جہاں بھی گیا مجھے ہر جگہ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے متحرک اور پر عزم نوجوان ’’جوانیاں لٹائیں گے انقلاب لائیں گے ‘‘ کے نعرے بلند کرتے ملے: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی تنظیمی و تربیتی نشست سے خطاب